کریمی سلنٹرو سوس
اجزاء:
کریم------------ 2/1کپ
دہی------------- 2/1کپ
ہرا دھنیا------------- 1گٹھی
ہری پیاز------------ 1-2ڈنڈیاں
کُٹی کالی مرچ--------------- 2/1چائے کاچمچ
اُبلا لہسن-------------- 3-4عدد
نمک-------------- حسبِ ذائقہ
ترکیب:
بلینڈر میں 2/1کپ کریم، 2/1کپ دہی، ایک گٹھی ہرا دھنیا،2/1چائے کا چمچہ کٹی کالی مرچ،حسب ِ ذائقہ نمک،3-4عدد اُبلا لہسن اور 1-2ڈنڈیاں ہری پیاز شامل کرکے بلینڈ کرلیں۔سوس تیار ہے۔
Chef Gulzar,Posted By: afshan,
Add Your Recipe