اجزاء:
چاول ----- آدھا کلو
انڈے (ابلے اور درمیان سے کٹے ہوئے) ----- آٹھ عدد
ثابت گرم مصالحہ ------ ایک کھانے کا چمچ
پسا ہوا لہسن ادرک ----- ایک کھانے کا چمچ
پیاز (باریک کٹی ہوئی) ----- دو عدد
ٹماٹر (باریک کٹے ہوئے) ----- دو عدد
پسی ہوئی لال مرچ ----- ڈیڑھ چائے کا چمچ
پسی ہوئی ہلدی ------ ایک چوتھائی چائے کا چمچ
پسا ہوا دھنیا ------ ایک چائے کا چمچ
پسا ہوا سفید زیرہ ----- ایک چائے کا چمچ
پسا ہوا گرم مصالحہ ----- آدھا چائے کا چمچ
ناریل کا دودھ ----- آدھی پیالی
ہرا دھنیا (چوپ کیا ہوا) ----- دو کھانے کے چمچ
پودینہ ----- چند پتے
ہری مرچیں ----- چار عدد
پانی ------ آدھی پیالی
گھی ----- دو کھانے کے چمچ
نمک ----- ایک چائے کا چمچ
تیل ----- آدھی پیالی