پیار نہیں ہوتا مجھ سے، لڑائی کرنی ہے تو بولو ۔۔ ژالے سرحدی نے اپنی نئی ویڈیو میں ایسا کیوں کہا؟

ژالے سرحدی پاکستانی شوبز انڈسٹری کی ایک نامور اداکارہ ہیں جو سالوں سے مختلف ڈراموں میں اپنی اداکاری کے جوہر دکھا رہی ہیں، مگر اب وہ سوشل میڈیا پر زیادہ ایکٹو رہ کر اپنے مداحوں کو انٹرٹین کرتی ہیں۔

حال ہی میں انہوں نے اپنے انسٹاگرام پرایک دلچسپ ویڈیو پوسٹ کی، جو لوگوں کی توجہ کا مرکز بن گئی۔

پوسٹ کی گئی ویدیو میں ژالے سرحدی کہہ رہی ہیں کہ، "پیار ویار نہیں ہوتا مجھ سے، لڑائی کرنی ہے تو بولو۔"

ساتھ ہی کیپشن دیا کہ، "سب ہر وقت تکرار کیلیے تیار رہتے ہیں، چاہے مسئلہ پڑوسی کے تایا کی چچی کے دھوبی کے بیٹے کی خالہ کا ہی کیوں نہ ہو۔"

اس سے قبل بھی ژالے نے ایک مزاحیہ ویڈیو شیئر کی تھی، جس میں لپسنگ کرتے ہوئے انہوں نے کہا، "بھئی تیرے بارے میں ایک بات پتا چلی ہے! وہ کہتی ہیں، جو سنا ہے بھائی وہ مان لو، میرے پاس سمجھانے کا وقت نہیں ہے، تم چاہو تو اپنے پاس سے کچھ اور بھی شامل کر لو۔ جو سوچا ہے جیسے سوچنا ہے ویسے سوچو۔"

Zhalay Sarhadi Funny Videos On Instagram

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Zhalay Sarhadi Funny Videos On Instagram and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Zhalay Sarhadi Funny Videos On Instagram to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Salwa Noor  |   In News  |   0 Comments   |   816 Views   |   21 Jan 2024
About the Author:

Salwa Noor is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Salwa Noor is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 21 December 2024)

پیار نہیں ہوتا مجھ سے، لڑائی کرنی ہے تو بولو ۔۔ ژالے سرحدی نے اپنی نئی ویڈیو میں ایسا کیوں کہا؟

پیار نہیں ہوتا مجھ سے، لڑائی کرنی ہے تو بولو ۔۔ ژالے سرحدی نے اپنی نئی ویڈیو میں ایسا کیوں کہا؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ پیار نہیں ہوتا مجھ سے، لڑائی کرنی ہے تو بولو ۔۔ ژالے سرحدی نے اپنی نئی ویڈیو میں ایسا کیوں کہا؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔