میں وہاں چیختی چلاتی رہی پر کسی نے ایک نہ سنی اور ہمیں باہر نکالنے کا کہتے رہے ، مگر میں ایک ماں ہو کر اپنے بچے کو کیسے اکیلا چھوڑسکتی تھی ۔یہ جملے اس غریب ماں کے تھے جس کے سامنے اس کا 5 دن کا بچہ انتقال کر گیا ۔
ہوا کچھ یوں کہ ایک غریب فیملی کے ہاں کچھ روز قبل پچے کی پیدائش ہوئی جس کے بعد معلوم ہوا کہ بچے کی ایک سرجری ہوگی تب ہی وہ صحت مند زندگی گزار سکے گا۔
اس مسئلے کیلئے اسے جناح اسپتال لایا گیا جہاں گھر والے اور والدہ چیختی رہیں کہ بچے کو آکسیجن کی ضرورت ہے اور اب تو آپ خود دیکھ لیں لگا دیں آکسیجن خدا کا واسطہ کیونکہ معصوم تو اب نیلا پڑتا جا ر ہا ہے۔
مگر پھر بھی خاتون ڈاکٹر کے کان پر کوں تک نہ رنگی۔ بہر حال بچے کے دنیا سے جانے کے بعد ایک ماں وہاں روتی رہی اور انتظامیہ اس سے کہتی رہی کہ اس معاملے کی ویڈیو نہ بنائیں اور اب جائیں یہاں سے۔
یہی نہیں درد اور کرب کے عالم میں اہلخانہ نے ان کے ضمیر کو جھنجھوڑنے کیلئے بھی کہہ ڈالا کہ کیسے لوگ ہوں تم، یہ سب تم جو تنخواہیں لے رہو یہ سب حرام ہیں جب عوام کی خدمت ہی نہیں کرنی تو۔
اور تو اور گھر والوں نے یہ بھی کہہ ڈالا کہ ہمارا بچہ ابھی اصغر اسپتال میں یہاں لانے سے 3 دن پہلے داخل تھا تب تک بالکل ٹھیک تھا، ان ظالمو کے پاس ہی لانا ہماری سب سے بڑی غلطی تھی۔
Discover a variety of News articles on our page, including topics like Bacha Akhri Sansain Le Raha Tha and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Bacha Akhri Sansain Le Raha Tha to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.
About the Author:
Faiq is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Faiq is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.
بچہ آخری سانسیں لے رہا تھا پر انہوں نے آکسیجن نہیں لگائی ۔۔ کراچی کے بڑے اسپتال کی خاتون ڈاکٹر نے ایک ماں کی دنیا 15 منٹ میں کیسے اجاڑ دی؟
بچہ آخری سانسیں لے رہا تھا پر انہوں نے آکسیجن نہیں لگائی ۔۔ کراچی کے بڑے اسپتال کی خاتون ڈاکٹر نے ایک ماں کی دنیا 15 منٹ میں کیسے اجاڑ دی؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ بچہ آخری سانسیں لے رہا تھا پر انہوں نے آکسیجن نہیں لگائی ۔۔ کراچی کے بڑے اسپتال کی خاتون ڈاکٹر نے ایک ماں کی دنیا 15 منٹ میں کیسے اجاڑ دی؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔