اللہ کی رحمت کا دروازہ کبھی بند نہیں ہوتا.. زارا نور کے پہلے بچے کے انتقال کے بعد دوبارہ حاملہ ہونے پر صارفین نے کیا کہا؟

گزشتہ روز معروف اداکارہ زارا نور عباس نے اپنے گھر ننھے مہمان کی آمد کے حوالے سے خوشخبری کیا سنائی، سوشل میڈیا پر صارفین سمیت شوبز ستاروں نے بھی مبارکباد کی بوچھاڑ کر ڈالی.

واضح رہے کہ اداکارہ اسماء عباس کی بیٹی اور اداکارہ زارا نور عباس کی شادی 2017 میں اداکار اسد صدیقی سے ہوئی تھی جس کے بعد ان کے ہاں پری میچور بچے کی پیدائش ہوئی اور فوراً ہی اس کا انتقال ہوگیا. اس افسوسناک واقعے کو یاد کرتے ہوئے زارا کئی بار انٹرویو کے دوران بھی رو پڑی تھیں جبکہ کئی سال تک وہ ڈپریشن کا شکار بھی رہیں.

اب دوبارہ اولاد کی خوشی سے نوازے جانے پر زارا اور اسد کے ساتھ ان کے مداح بھی کافی خوش ہیں اور اس خبر کو زارا کے صبر اور ہمت کا صلہ قرار دے رہے ہیں. صارفین کا کہنا ہے کہ اللہ کہ ذات سے مایوس نہیں ہونا چاہیئے کیونکہ اس کی رحمت کا دروازہ کبھی بند نہیں ہوتا. جب اللہ نے زارا سے ان کی اولاد دی تو انھیں دوبارہ اس خوشی سے بھی نوازا.

مبارکباد کے ساتھ صارفین زارا کو اپنا خیال رکھنے اور بری نظر سے بچنے کی دعائیں بھی دے رہے ہیں.

Zara Noor Abbas Welcomes To Her First Child

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Zara Noor Abbas Welcomes To Her First Child and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Zara Noor Abbas Welcomes To Her First Child to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   958 Views   |   01 Dec 2023
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 January 2025)

اللہ کی رحمت کا دروازہ کبھی بند نہیں ہوتا.. زارا نور کے پہلے بچے کے انتقال کے بعد دوبارہ حاملہ ہونے پر صارفین نے کیا کہا؟

اللہ کی رحمت کا دروازہ کبھی بند نہیں ہوتا.. زارا نور کے پہلے بچے کے انتقال کے بعد دوبارہ حاملہ ہونے پر صارفین نے کیا کہا؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ اللہ کی رحمت کا دروازہ کبھی بند نہیں ہوتا.. زارا نور کے پہلے بچے کے انتقال کے بعد دوبارہ حاملہ ہونے پر صارفین نے کیا کہا؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔