میرب علی ایک اچھی اداکارہ ہیں جنہوں نے کئی پروجیکٹس پر کام کیا ہے، اور ساتھ ہی وہ معروف گلوکار عاصم اظہر کی منگیتر بھی ہیں۔
عاصم اظہر نے میروب سے پہلے ہانیہ عامر کو ڈیٹ کیا تھا اور اس وقت میروب سے ان کی دوستی بھی تھی۔ انہیں کئی بار ایک ساتھ بھی دیکھا گیا۔
حال ہی میں میروب علی نے مذاق رات میں بطور مہمان شرکت کی جہاں انہوں نے بتایا کہ زندگی میں انہیں کس بات کا افسوس ہے۔
انہوں نے ان فریبوں کے بارے میں بتایا جن کا انہیں دوستی میں سامنا کرنا پڑا اور اس سے انہوں نے کیسے نمٹا۔
میرب نے کہا کہ، محبت میں کبھی دھوکا نہیں کھایا لیکن دوستی میں دھوکا کھایا ہے۔ وہ ایک بہت مضبوط لڑکی ہیں اور ہمیشہ آگے بڑھنے پر یقین رکھتی ہیں۔ وہ بعد میں ان لوگوں کو معاف کر دیتی ہیں جنہوں نے ان کے ساتھ غلط کیا لیکن وہ کبھی نہیں بھولتی کہ انہوں نے ان کے ساتھ کیا کیا۔
Discover a variety of News articles on our page, including topics like Meerub Ali Talks About Old Friendship Regret and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Meerub Ali Talks About Old Friendship Regret to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.
About the Author:
Salwa Noor is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Salwa Noor is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.
محبت میں نہیں دوستی میں دھوکا کھایا۔۔ میروب علی کو پرانی دوستی پر افسوس کیوں ہے؟
محبت میں نہیں دوستی میں دھوکا کھایا۔۔ میروب علی کو پرانی دوستی پر افسوس کیوں ہے؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ محبت میں نہیں دوستی میں دھوکا کھایا۔۔ میروب علی کو پرانی دوستی پر افسوس کیوں ہے؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔