سگریٹ کو دیکھ کر آپ بھی سوچ رہے ہوں گے کہ ہم آپ کو یہ کیا بتا رہے ہیں، اس کو رکھنے سے کیا ہوگا، لوگ تو اسے پینے کا ہی سوچیں گے ۔۔ لیکن ایسے خیالات کو دل سے نکالیں اور سگریٹ کے استعمال کا انوکھا طریقہ جان کر آپ بھی اس سے فائدہ اٹھائیں اور ساتھ ہی اپنے بڑے مسائل کو حل کرنے کی کوشش کریں۔
سگریٹ کو کچن میں رکھنے سے کیا ہوتا ہے؟
فائدہ:
٭ مچھر، مکھیوں، لال بیگوں، چوہوں، چھپکلیوں اور اُڑنے والے حشرات سے جان چھڑوانا چاہتے ہیں اور کچن کو گندگی سے پاک رکھنا چاہتے ہیں تو ہر وقت اپنے کچن میں 2 سگریٹ بتائے گئے طریقے سے رکھنا شروع کردیں تاکہ آپ بھی مکھیوں اور لال بیگوں کی وجہ سے ہزاروں روپے کی ادویات یا حشرات کو مارنے والے مہنگے سپرے خریدنے سے بچ جائیں۔
سگریٹ کیسے رکھنا ہے؟
٭ 2 سگریٹ کو توڑ کر ان کو ایک پیالی میں نکالیں، اس میں 4 چمچ پانی، 1 چمچ بیکنگ سوڈا اور 2 چمچ لال بیگ کو مارنے والا بازاری سپرے ڈال کر اچھی طرح مکس کرکے کچن میں رکھ کر چھوڑ دیں۔
٭ رات کے وقت کچن کے درمیان رکھ دیں فرش پر اور دن میں کونوں کی جانب رکھ دیں۔
فائدہ کیوں ہوگا؟
سگریٹ میں نیکوٹن اور تمباکو موجود ہوتا ہے جس کی خوشبو بہت زیادہ تیز ہوتی ہے۔ ان کو پانی، بیکنگ پاؤڈر اور لال بیگ مار دوائی کے ساتھ ملانے سے ایسی مہک پیدا ہوتی ہے جو ان حشرات کو اپنی جانب متوجہ کرتی ہے۔ جس کی وجہ سے ان ضدی چیزوں کو گھر سے نکالنے میں آسانی ہوتی ہے۔
About the Author:
Humaira is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Humaira is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.
کچن میں 2 سگریٹ ہمیشہ رکھنے سے کیا ہوتا ہے؟ کچھ ایسی کمال کی ٹپس جو ہر گھر میں کام آئیں
کچن میں 2 سگریٹ ہمیشہ رکھنے سے کیا ہوتا ہے؟ کچھ ایسی کمال کی ٹپس جو ہر گھر میں کام آئیں ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ کچن میں 2 سگریٹ ہمیشہ رکھنے سے کیا ہوتا ہے؟ کچھ ایسی کمال کی ٹپس جو ہر گھر میں کام آئیں سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔