اچانک بچھو نے خاتون کو ڈس لیا ۔۔ دورانِ پرواز بچھو کے کاٹنے سے بیہوش والی عورت کی حالت اب کیسی ہے؟

بھارتی طیارے میں دورانِ پرواز بچھو نکل آیا اور خاتون کو ڈس لیا۔ تفصیلات کے مطابق ایئر انڈیا کے طیارے میں سوار ایک خاتون کو ناگپور سے ممبئی جانے والی پرواز کے دوران بچھو نے کاٹ لیا۔

ایئر لائن انتظامیہ کا کہنا ہے کہ انتہائی نایاب اور افسوسناک واقعہ ہے، لینڈنگ کے وقت متاثرہ خاتون مسافر کو ہوائی اڈے پر ڈاکٹر نے چیک کیا اور بعد ازاں ہسپتال میں ان کا علاج کر کے انہیں ڈسچارج کر دیا گیا۔ ہمارے حکام خاتون مسافر کے ساتھ ہسپتال گئے اور ڈسچارج ہونے تک مسافر کو ہر طرح کی مدد کی پیشکش کی۔ یہ بھی کہا کہ تلاشی کے بعد ایئربس A-319-100 کو پروٹوکول کے مطابق مکمل طور پر دھویا گیا ۔

واضح رہے جہاز کے اندر چوہے اور لال بیگ ملنے کے واقعات ہوتے رہتے ہیں اور سب سے زیادہ ایسے کیسز بھارتی ایئرلائنز میں ہوتے ہیں۔

Bichu Ne Das Lia

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Bichu Ne Das Lia and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Bichu Ne Das Lia to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Humaira  |   In News  |   0 Comments   |   4195 Views   |   09 May 2023
About the Author:

Humaira is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Humaira is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 January 2025)

اچانک بچھو نے خاتون کو ڈس لیا ۔۔ دورانِ پرواز بچھو کے کاٹنے سے بیہوش والی عورت کی حالت اب کیسی ہے؟

اچانک بچھو نے خاتون کو ڈس لیا ۔۔ دورانِ پرواز بچھو کے کاٹنے سے بیہوش والی عورت کی حالت اب کیسی ہے؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ اچانک بچھو نے خاتون کو ڈس لیا ۔۔ دورانِ پرواز بچھو کے کاٹنے سے بیہوش والی عورت کی حالت اب کیسی ہے؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔