6 خوشیاں آئیں، نہ جانے کس کی نظر لگ گئی ۔۔ ایک ساتھ پیدا ہونے والے تمام 6 بچے فوت ہوگئے، مگر کیسے؟

بچوں کی پیدائش پر والدین اور ماں سے زیادہ کون خوشی منا سکتا ہے۔ اور اگر 6 بچے ایک ساتھ مل جائیں تو خوشیاں ہی دوبالا ہو جائیں۔

کراچی میں خاتون نے ایک ساتھ 6 بچوں کو اتوار کے روز جنم دیا تھا، انمیں 4 بیٹے اور 2 بیٹیاں تھیں۔ مگر بدقسمتی سے ایک بچہ دنیا سے چلا گیا تھا کیونکہ وہ مردہ پیدا ہوا تھا۔ کالاپل کی حنا ناظم کو خدا نے 6 بچوں سے نوازا تھا مگر اب انتہائی افسوس کی بات یہ ہے کہ ان کے تمام بچے دنیا سے چلے گئے۔

جناح اسپتال کی ڈاکٹر عائشہ وارث نے ان کی زچگی کی۔ انہوں نے نجی ٹی وی کو بتایا کہ ایک ساتھ 6 بچوں کی پیدائش اتوار کی رات ہوئی تھی۔ ان کی پہلے بھی ایک اولاد تھی۔

بچے نارمل ڈلیوری سے پیدا ہوئے۔ بچوں کو نیونیٹل کیئر کی ضرورت تھی جس پر بچوں کو قومی ادارہ صحت برائے اطفال شفٹ کردیا تھا جہاں بچوں کو انکیو بیوٹر میں رکھا گیا تھا لیکن وزن بہت کم ہونے کی وجہ سے وہ سب انتقال کرگئے۔

کل تک ماں اپنے ایک بچے کے مرنے پر افسردہ تھی آج اس کی گود اجڑ گئی ۔۔ خاتون نے کل ڈاکٹر کا شکریہ ادا کیا تھا۔

Paida Hone Waly 6 Bachy Fot Ho Gaye

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Paida Hone Waly 6 Bachy Fot Ho Gaye and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Paida Hone Waly 6 Bachy Fot Ho Gaye to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Shahid  |   In News  |   0 Comments   |   7587 Views   |   15 Sep 2022
About the Author:

Shahid is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Shahid is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 December 2024)

6 خوشیاں آئیں، نہ جانے کس کی نظر لگ گئی ۔۔ ایک ساتھ پیدا ہونے والے تمام 6 بچے فوت ہوگئے، مگر کیسے؟

6 خوشیاں آئیں، نہ جانے کس کی نظر لگ گئی ۔۔ ایک ساتھ پیدا ہونے والے تمام 6 بچے فوت ہوگئے، مگر کیسے؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ 6 خوشیاں آئیں، نہ جانے کس کی نظر لگ گئی ۔۔ ایک ساتھ پیدا ہونے والے تمام 6 بچے فوت ہوگئے، مگر کیسے؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔