کھانے میں ڈالنے والا اور کیا کام کرتا ہے؟ عام سے سرکے کے 5 نئے استعمال جو کریں آپ کی بڑی مشکل آسان

سرکہ باورچی خانے میں استعمال ہونے والی عام سی چیز ہے. لیکن اس سرکے کے کھانے میں ڈالے جانے کے علاوہ بھی کئی استعمال ہیں جو بڑی الجھنوں سے نمٹنے میں آپ کی مدد کرسکتے ہیں.

اکثر بیسن یا شیشوں پر پانی کا داغ رہ جاتا ہے. اس کو صاف کرنے کے لیے سرکہ چھڑکیں اور کپڑے سے پونچھ ڈالیں.

جدید تحقیق کے مطابق سیب کا سرکہ وزن کم کرنے کے لیے بھی کافی مفید ہے.

زیور یا چاندی کے برتنوں کو صاف کرنے کے لیے گرم پانی ،آدھا کپ بیکنگ سوڈا ،آدھا کپ نمک ،اور ایک کپ خالص سفید سرکہ کا مکسچر بنا لیں اور زیورات کو ان میں کچھ دیر ڈبو کر صاف کر لیں. چمک اٹھیں گے

ہاتھ جل جائے تو سفید سرکہ لگانے سے فوری آرام مل جاتا ہے. سورج کی روشنی سے جھلسی جلد کو بھی سکون بخشتا ہے.

کپڑے دھونے سے پہلے سرف میں بھگوئیں تو سرکہ بھی ڈال دیں. یہ تمام داغ صاف کردے گا. تولیے کو دھو کر سرکہ ملے پانی میں کھنگال دیں. تولیہ نرم رہے گا.

Uses And Benefits Of Vinegar

Discover a variety of Tips and Totkay articles on our page, including topics like Uses And Benefits Of Vinegar and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Uses And Benefits Of Vinegar to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In Tips and Totkay  |   0 Comments   |   555 Views   |   23 Mar 2024

Disclaimer: All material on this website is provided for your information only and may not be construed as medical advice or instruction. No action or inaction should be taken based solely on the contents of this information; instead, readers should consult appropriate health professionals on any matter relating to their health and well-being. The data information and opinions expressed here are believed to be accurate, which is gathered from different sources but might have some errors. KFoods.com is not responsible for errors or omissions. Doctors and Hospital officials are not necessarily required to respond or go through this page.

About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 25 May 2024)

کھانے میں ڈالنے والا اور کیا کام کرتا ہے؟ عام سے سرکے کے 5 نئے استعمال جو کریں آپ کی بڑی مشکل آسان

کھانے میں ڈالنے والا اور کیا کام کرتا ہے؟ عام سے سرکے کے 5 نئے استعمال جو کریں آپ کی بڑی مشکل آسان ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ کھانے میں ڈالنے والا اور کیا کام کرتا ہے؟ عام سے سرکے کے 5 نئے استعمال جو کریں آپ کی بڑی مشکل آسان سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔