عیدِ قربان پر ہر طرف گائے بکرے اور دنبے ذبح کئے جاتے ہیں جس کی وجہ سے گھر کچن یا باہر ہر جگہ سے ہی تازہ خون اور گوشت یا الائشوں وغیرہ کی بُو آتی ہے اور اکثر یہ بُو گوشت سے بھی آنے لگتی ہے۔
اور یوں اسے کھانا مشکل ہوتا ہے کیونکہ یہ بہت تازہ ہوتا ہے اور پھر بُو بھی تیز ہوتی ہے ایسے میں اس بو کو دور کرنے کے لئے کیا کرنا چاہیئے؟ آیئے ہم آپ کو بتاتے ہیں۔
گوشت سے بُو دور کرنے کا طریقہ
• گوشت کی مہک دور کرنے کے لئے سب سے پہلے گوشت کو ایک بڑی ٹرے میں رکھ کر پھیلا لیں کہ اسے ہوا لگے۔
• اب اس گوشت پر ہر طرف سے اچھی طرح گندم کی بھوسی (آٹے کی بھوسی) سے بہت گہری کوٹنگ کریں کہ گوشت کا کوئی حصہ باقی نہ رہے۔
• اب اسے تقریباً ایک سے ڈیڑھ گھنٹے کے لئے چھوڑ دیں۔
• استعمال یا فریز کرنے سے پہلے بھوسی لگے اس گوشت کو اچھی طرح دھو لیں۔
• اب جب بھی آپ یہ گوشت پکائیں گی تو بُو نہیں آئے گی اور بھوسی کا کوئی ذائقہ بھی نہیں ہوتا اس لئے گوشت کا ذائقہ بھی تبدیل نہیں ہوگا۔
Discover a variety of Tips and Totkay articles on our page, including topics like Gosht Ki Boo Door Karne Ka Tarika and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Gosht Ki Boo Door Karne Ka Tarika to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.
Disclaimer: All material on this website is provided for your information only and may not be construed as medical advice or instruction. No action or inaction should be taken based solely on the contents of this information; instead, readers should consult appropriate health professionals on any matter relating to their health and well-being. The data information and opinions expressed here are believed to be accurate, which is gathered from different sources but might have some errors. KFoods.com is not responsible for errors or omissions. Doctors and Hospital officials are not necessarily required to respond or go through this page.
About the Author:
Shahzad is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Shahzad is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.
بیف پلاؤ اور مٹن کُنا بنانا ہے مگر گوشت سے بوُ آ رہی ہے۔۔۔ جانیئے بکرا عید کے تازہ گوشت سے آنے والی بُو دور کرنے کا آسان طریقہ
بیف پلاؤ اور مٹن کُنا بنانا ہے مگر گوشت سے بوُ آ رہی ہے۔۔۔ جانیئے بکرا عید کے تازہ گوشت سے آنے والی بُو دور کرنے کا آسان طریقہ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ بیف پلاؤ اور مٹن کُنا بنانا ہے مگر گوشت سے بوُ آ رہی ہے۔۔۔ جانیئے بکرا عید کے تازہ گوشت سے آنے والی بُو دور کرنے کا آسان طریقہ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔