میں منتظر رہا پر وہ آئی نہیں۔۔ امریکہ طیارے حادثے میں شامل پاکستانی خاتون نے شوہر کو آخری پیغام کیا دیا؟

امریکہ: واشنگٹن ڈی سی میں ہونے والے مسافر اور فوجی طیارے کے تصادم میں جاں بحق ہونے والوں میں پاکستانی نژاد خاتون بھی شامل ہے۔

فضائی حادثے میں سوار 67 افراد میں سے کوئی بھی زندہ نہیں بچا، تام افراد کی ہلاکت کی تصدیق ہو گئی۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی ائیرلائن کی پرواز کینساس کے شہر وکیٹا سے واشنگٹن پہنچی تھی، جہاں طیارے کو دریائے پوٹومیک کے اوپر رن وے کے قریب حادثہ پیش آیا۔

ذرائع نے تصدیق کی ہے کہ ایک پاکستانی نژاد خاتون عسریٰ حسین بھی اس فلائٹ میں موجود تھیں۔

حادثے سے قبل 26 سالہ عسریٰ نے اپنے شوہر حماد رضا کو ایک میسج کیا تھا، جس میں وہ انہیں اپنے اطلاع دے رہی تھیں۔

حماد ائیرپورٹ پر اپنی اہلیہ کا انتظار کر رہا تھا، جس اسے یہ میسج موصول ہوا "میں آرہی ہوں، 20 منٹ بعد جہاز لینڈ کرنے والا ہے"۔

لیکن افسوس! حماد انتظار ہی کرتا رہ گیا، اور عسریٰ نہ آئی۔

حماد رضا کا تعلق میوزری سے ہے، رضا کے والد ڈاکٹر ہاشم رضا کا تعلق کراچی سے ہے اور وہ ڈاؤ یونیورسٹی کے گریجویٹ ہیں، ڈاکٹر ہاشم ریاست میزوری کے مایہ ناز ترین ڈاکٹروں میں سے ایک ہیں۔

Pakistani Origin Woman Dies In Us Plane Crash

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Pakistani Origin Woman Dies In Us Plane Crash and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Pakistani Origin Woman Dies In Us Plane Crash to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Salwa Noor  |   In News  |   0 Comments   |   1008 Views   |   30 Jan 2025
About the Author:

Salwa Noor is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Salwa Noor is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 31 January 2025)

میں منتظر رہا پر وہ آئی نہیں۔۔ امریکہ طیارے حادثے میں شامل پاکستانی خاتون نے شوہر کو آخری پیغام کیا دیا؟

میں منتظر رہا پر وہ آئی نہیں۔۔ امریکہ طیارے حادثے میں شامل پاکستانی خاتون نے شوہر کو آخری پیغام کیا دیا؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ میں منتظر رہا پر وہ آئی نہیں۔۔ امریکہ طیارے حادثے میں شامل پاکستانی خاتون نے شوہر کو آخری پیغام کیا دیا؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔