پریشر ککر پر پیٹرولیم جیلی لگانے سے کیا ہوتا ہے؟ پریشر ککر آسانی سے استعمال کرنے کے چند آزمودہ طریقے

جن گھروں میں وقت کی بچت اور کھانا پکانے کے لئے پریشر ککر کا استعمال کیا جاتا ہے انھیں چند باتوں کا خیال رکھنا چاہیے تاکہ کسی بڑے نقصان سے بچ سکیں۔

پریشر ککر کو دو تہائی سے زیادہ کھانے سے نہ بھریں، اور ایسے کھانے جو پکنے کے دوران یا بعد میں پھیل جاتے ہیں ان کی مقدار ہمیشہ آدھی رکھیں جن میں پھلیاں اور اناج شامل ہیں۔

اس بات کو یقینی بنائیں کہ بھاپ چھوڑنے والا والو اور پریشر ریگولیٹر کسی بھی طرح کے کھانے کے زرات سے پاک اور اچھی طرح صاف ہوں۔

اکثر پریشر ککر کے کنارے سے دھواں لیک ہوتا رہتا ہے یا اس کی سیٹی کے پاس سے لیکج ہوتی ہے جس سے کھانا بھی ابل کر باہر آنے لگتا ہے۔ اسے وقتی طور پر روکنے کے لئے پیٹرولئیم جیلی کا استعمال کیا جاسکتا ہے۔ تھوڑی سی پیٹرولیم جیلی سیٹی پر لگا دیں اس سے وہ صحیح طرح بیٹھ جائے گی۔

اس کے علاوہ کناروں سے گیس باہر آرہی ہو تو کچے آٹے کی لوئی بنا کر بھی اسے ڈھکن بند کر کے لگایا جاسکتا ہے۔ یہ گیس کو باہر نہیں آنے دے گی۔

کھانا پک جائے تو براہ راست ڈھکن کھولنے کے بجائے مرحلہ وار کھولیں اور پہلے اندر کی ساری بھاپ نکل جانے دیں۔

Tips To Use Pressure Cooker Safely

Discover a variety of Tips and Totkay articles on our page, including topics like Tips To Use Pressure Cooker Safely and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Tips To Use Pressure Cooker Safely to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In Tips and Totkay  |   0 Comments   |   4131 Views   |   28 Aug 2023

Disclaimer: All material on this website is provided for your information only and may not be construed as medical advice or instruction. No action or inaction should be taken based solely on the contents of this information; instead, readers should consult appropriate health professionals on any matter relating to their health and well-being. The data information and opinions expressed here are believed to be accurate, which is gathered from different sources but might have some errors. KFoods.com is not responsible for errors or omissions. Doctors and Hospital officials are not necessarily required to respond or go through this page.

About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 21 November 2024)

پریشر ککر پر پیٹرولیم جیلی لگانے سے کیا ہوتا ہے؟ پریشر ککر آسانی سے استعمال کرنے کے چند آزمودہ طریقے

پریشر ککر پر پیٹرولیم جیلی لگانے سے کیا ہوتا ہے؟ پریشر ککر آسانی سے استعمال کرنے کے چند آزمودہ طریقے ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ پریشر ککر پر پیٹرولیم جیلی لگانے سے کیا ہوتا ہے؟ پریشر ککر آسانی سے استعمال کرنے کے چند آزمودہ طریقے سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔