جب ماں باپ بچوں کی تصویریں کھینچتے ہیں تو اس بات سے بے خبر ہوتے ہیں کہ ان کا بچہ بڑا ہو کر ملک کا نام بھی روشن کرسکتا ہے۔ کیا آپ انھیں پہچان سکتے ہیں کہ یہ کون سی مشہور شخصیت ہیں؟
ان کا تعلق پاکستان کی قومی ویمنز کرکٹ ٹیم سے ہے۔ کچھ دن پہلے انہیں سوشل میڈیا پر کچھ تصاویر کی وجہ سے بہت مقبولیت بھی حاصل ہوئی تھی۔
یہ مشہور پاکستانی خاتون کرکٹر ہیں۔
اگر آپ ابھی بھی نہیں پہچانے تو یہ پیاری سی بچی دراصل پاکستانی کرکٹر بسمہ معروف ہیں۔ بسمہ لیفٹ ہینڈڈ کھلاڑی ہیں اور پاکستان ویمنز ٹیم کی کیپٹن ہیں۔ گزشتہ دنوں بیٹی کے ہمراہ اسٹیڈیم میں جانے کی وجہ سے ان کی تصاویر نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا تھا۔ بھارت میں بھی ان کی مقبولیت کے کافی چرچے ہوئے۔
بسمہ نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر اپنے بچپن اور بیٹی کی ایسی تصویر شئیر کی تھی جس میں ان کی اور بیٹی کی غیر معمولی مشابہت ہے۔ کرکٹر نے اپنی اس تصویر کے ساتھ کیپشن میں لکھا تھا کہ "میں اور میری پیاری" تصویر سوشل میڈیا پر بہت زیادہ پسند کی گئی تھی اور اب بھی کئی جگہوں پر ان کی تصویر پوسٹ کی ہوئی ہے۔
Discover a variety of News articles on our page, including topics like Ye Bachi Kon C Mashoor Shakhsiyat Hain and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Ye Bachi Kon C Mashoor Shakhsiyat Hain to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.
About the Author:
Shahzad is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Shahzad is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.
تصویر میں موجود ننھی بچی بڑی ہو کر پاکستان کی کون سی مشہور شخصیت بن گئی؟ 40 فیصد لوگ پہچاننے میں ناکام ہو جائیں گے
تصویر میں موجود ننھی بچی بڑی ہو کر پاکستان کی کون سی مشہور شخصیت بن گئی؟ 40 فیصد لوگ پہچاننے میں ناکام ہو جائیں گے ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ تصویر میں موجود ننھی بچی بڑی ہو کر پاکستان کی کون سی مشہور شخصیت بن گئی؟ 40 فیصد لوگ پہچاننے میں ناکام ہو جائیں گے سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔