استری رکھی ہی تھی کہ دھبہ پڑ گیا.. مہنگے کپڑوں سے استری کے جلنے کے داغ کیسے مٹائیں؟

لوہے کی استری کی نچلی سطح اکثر جل جاتی ہے جس سے کپڑوں پر بھی سیاہ دھبے پڑجاتے ہیں. یہ داغ آسانی نہیں جاتے اس لئے آج ہم آپ کو کپڑوں سے جلنے کے نشانات مٹانے کے کچھ ٹپس بتا رہے ہیں.

سب سے پہلے یہ یاد رکھیں کہ جتنی جلدی آپ داغ کا علاج کریں گے، اتنا ہی بہتر ہے۔

موٹے کپڑے کو گیلا کر کے داغ پر پھیریں تاکہ اضافی سیاہی نکل جائے.

سفید سرکہ کو پانی میں ملا کر کریں اور اسے داغ پر لگائیں۔ تقریباً 10 منٹ تک ایسے ہی چھوڑ دیں۔

یا پھر بیکنگ سوڈا اور پانی کے ساتھ پیسٹ بنائیں، اور اسے داغ پر لگا کر دس منٹ کے لئے چھوڑ دیں.

آدھے گھنٹے بعد کپڑے کو سرف سے دھو لیں. داغ مٹ جائے گا.

ہائیڈروجن پیرو آکسائیڈ کو براہ راست داغ پر لگا کر 15 منٹ کے لئے چھوڑ دیں پھر دھو لیں۔

اگر داغ برقرار رہے تو کپڑے کو دھونے سے پہلے کئی گھنٹے یا رات بھر ٹھنڈے پانی میں بھگو دیں۔

استری کا نچلا حصہ سیاہ ہوگیا ہے تو وہ بار بار کپڑا جلائے گا. اس مشکل سے نجات کے لئے ایک گولی پیناڈول لیں اور استری کو اچھی طرح گرم کر کے بند کرکے اس کا پلگ نکال دیں. اب پیناڈول کو سطح پر اچھی طرح ملیں. اس بات کا دھیان رہے کہ استری گرم ہے اس لئے ہاتھ جلنے سے بچائیں. آپ دیکھیں گی کہ پیناڈول استری کی سیاہی کو ربر کی طرح مٹا رہا ہے. اچھی طرح مل کر صاف کپڑے سے پونچھ لیں.

Tips To Remove Iron Stains From Clothes

Discover a variety of Tips and Totkay articles on our page, including topics like Tips To Remove Iron Stains From Clothes and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Tips To Remove Iron Stains From Clothes to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In Tips and Totkay  |   0 Comments   |   6623 Views   |   06 May 2024

Disclaimer: All material on this website is provided for your information only and may not be construed as medical advice or instruction. No action or inaction should be taken based solely on the contents of this information; instead, readers should consult appropriate health professionals on any matter relating to their health and well-being. The data information and opinions expressed here are believed to be accurate, which is gathered from different sources but might have some errors. KFoods.com is not responsible for errors or omissions. Doctors and Hospital officials are not necessarily required to respond or go through this page.

About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 27 December 2024)

استری رکھی ہی تھی کہ دھبہ پڑ گیا.. مہنگے کپڑوں سے استری کے جلنے کے داغ کیسے مٹائیں؟

استری رکھی ہی تھی کہ دھبہ پڑ گیا.. مہنگے کپڑوں سے استری کے جلنے کے داغ کیسے مٹائیں؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ استری رکھی ہی تھی کہ دھبہ پڑ گیا.. مہنگے کپڑوں سے استری کے جلنے کے داغ کیسے مٹائیں؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔