یہاں کوئی رتبے میں ادنیٰ نہ اعلیٰ.. عمرہ کے لئے گئے عمران عباس نعت پڑھنے لگے! خوبصورت ویڈیو وائرل

بھلے دنیا جہان کی سیر کر لیں مگر حج اور عمرہ کی ادائیگی ایسی سعادت ہے جو عام شہری تو کیا مشہور شخصیات کے دلوں کی بھی سب سے بڑی خواہش ہوتی ہے اور جب تک یہ سعادت نصیب نہ ہو ہر خوشی ادھوری رہتی ہے۔

مشہور اداکار اور ماڈل عمران عباس اس وقت عمرے کے سعادت حاصل کرنے کے لئے حرم شریف میں موجود ہیں اور وہاں سے اپنی تصاویر بھی سوشل میڈیا پر ڈال رہے ہیں۔ اس وقت عمران عباس کی ایسی ویڈیو وائرل ہے جس میں وہ نعتیہ کلام پڑھ رہے ہیں۔ دیکھیں

ویڈیو میں عمران عباس کو مسجد نبوی کے صحن میں بیٹھے دیکھا جاسکتا ہے جہاں وہ خوبصورت آواز میں نعتیہ کلام “ کھلا ہے سبھی کے لیے باب رحمت“ پڑھ رہے ہیں۔ اس ویڈیو کے ساتھ اداکار نے کیپشن دیا کہ “یہاں کوئی رتبے میں ادنیٰ نہ عالی“

عمران عباس کی یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر فوراً ہی وائرل ہوگئی ہے۔ اس سے قبل وہ احرام پہنے ہوئے بھی کئی تصاویر شئیر کرچکے ہیں جو ان کے مداحوں نے بہت زیادہ پسند کی ہیں۔

Imran Abbas Ki Naat Viral

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Imran Abbas Ki Naat Viral and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Imran Abbas Ki Naat Viral to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   1583 Views   |   22 May 2023
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 29 March 2024)

یہاں کوئی رتبے میں ادنیٰ نہ اعلیٰ.. عمرہ کے لئے گئے عمران عباس نعت پڑھنے لگے! خوبصورت ویڈیو وائرل

یہاں کوئی رتبے میں ادنیٰ نہ اعلیٰ.. عمرہ کے لئے گئے عمران عباس نعت پڑھنے لگے! خوبصورت ویڈیو وائرل ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ یہاں کوئی رتبے میں ادنیٰ نہ اعلیٰ.. عمرہ کے لئے گئے عمران عباس نعت پڑھنے لگے! خوبصورت ویڈیو وائرل سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔