پپیتا کھانے سے فائدہ ہی نہیں نقصان بھی ہوتا ہے.. جانیں یہ پھل کون سی بیماریوں کی وجہ بن سکتا ہے؟

پپیتا خوش ذائقہ پھل ہے۔ اسے لوگ خاص طور پر پیٹ ے امراض میں کھانا پسند کرتے ہیں کیونکہ یہ پیٹ کے مسائل کے میں خاص طور پر مفید ہے۔ لیکن اس پھل کو کھانے کے کچھ نقصان بھی ہیں جن سے آج ہم آپ کو آگاہ کریں گے۔

پپیتے کی غذائی اہمیت

پپیتے میں پکے پپیتے میں پروٹین، .چربی، کاربوہائیڈریٹ اور فائبر ہوتا ہے۔ پپپیتا اینٹی آکسیڈنٹس سے بھرپور پھل ہے۔ اس میں اینٹی آکسیڈنٹ وٹامن اے، وٹامن سی اور وٹامن ای کی بڑی مقدار موجود ہوتی ہے۔ اس کے علاوہ اس میں وٹامن اے، وٹامن سی اور وٹامن ای بھی پایا جاتا ہے۔

پپیتا کھاتے ہوئے کیا احتیاط کریں؟

پپیتے می لیٹیکس موجود ہوتا ہے جو خون پتلا کرتا ہے لیکن اگر آپ پہلے سے ہی خون پتلا کرنے کی کوئی دوا کھا رہے ہیں تو یہ پھل کھانا آپ کے لئے خطرناک ثابت ہوسکتا ہے۔
پپیتے کا بہت زیادہ استعمال معدے می تکلیف اور بدہضمی کے علاوہ ہیضے کی تکلیف بھی پیدا کرسکتا ہے۔
پپیتے میں فائبر زیادہ پایا جاتا ہے جو اسہال کا خطرہ بڑھا دیتا ہے جس سے جسم میں پانی کی کمی ہوسکتی ہے۔
پپیتے میں موجود بیٹا کیروٹین کی زیادتی جلد کی رنگت کو پیلاہٹ کی طرف مائل کرسکتی ہے۔
حاملہ خواتین کو پپیتا کھانے سے عام طور پر منع کیا جاتا ہے کیونکہ اس سے بچے کی نشونما متاثر ہوتی ہے۔

Papaya Seeds Benefits In Urdu

Discover a variety of Health and Fitness articles on our page, including topics like Papaya Seeds Benefits In Urdu and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Papaya Seeds Benefits In Urdu to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In Health and Fitness  |   0 Comments   |   2271 Views   |   13 Apr 2023
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 January 2025)

پپیتا کھانے سے فائدہ ہی نہیں نقصان بھی ہوتا ہے.. جانیں یہ پھل کون سی بیماریوں کی وجہ بن سکتا ہے؟

پپیتا کھانے سے فائدہ ہی نہیں نقصان بھی ہوتا ہے.. جانیں یہ پھل کون سی بیماریوں کی وجہ بن سکتا ہے؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ پپیتا کھانے سے فائدہ ہی نہیں نقصان بھی ہوتا ہے.. جانیں یہ پھل کون سی بیماریوں کی وجہ بن سکتا ہے؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔