لوگوں نے بہت کوشش کی کہ جویریہ سے شادی نہ ہو۔۔ سعود کی جویریہ سے پہلی ملاقات کہاں ہوئی تھی؟ نجی زندگی سے متعلق دلچسپ باتیں

“جویریہ کو پہلی بار ایک شادی میں دیکھا تھا اور پہلی نظر میں ہی پسند آگئی تھیں اگلے دن ان کا رشتہ لینے لینے گھر چلے گئے ۔ میرے ساتھ امجد صابری، شان شاہد، افضال خان (رینبو)، معمر رانا بھی تھے۔ جب رشتہ طے ہوگیا تو اس کے بعد لوگوں نے بہت کوشش کی کہ میرا رشتہ جویریہ سے ٹوٹ جائے۔ یہا ں تک کہ اخبار میں بھی خبر لگ گئی کہ ہمارا رشتہ ٹوٹ گیا ہے“

یہ کہنا ہے معروف اداکار سعود قاسمی کا جنھوں نے دی ٹاک ٹاک شو میں اپنی اہلیہ جویریہ سعود کے ساتھ شرکت کرتے ہوئے اپنی شادی اور نجی زندگی کے حوالے سے بات کی۔

دوسری طرف جوہریہ سعود نے بھی بتایا کہ انھیں سعود سے شادی کرتے ہوئے ڈر تھا کہ جانے ان کی شادی سے پہلے کتنی خواتین سے دوستیاں ہوں گی اور مزاجاً کیسے ہوں گے لیکن سعود مزاج کے اچھے انسان نکلے۔ اب تو ہماری شادی کو 20 سے زائد برس گزر چکے ہیں۔

سعود نے انکشاف کیا کہ ان کی شادی کی تقریبات ٢١ دنوں تک چلی تھیں اور کافی دھوم دھام سے شادی ہوئی تھی۔

Jaweria Saud Interview The Talk Talk Show

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Jaweria Saud Interview The Talk Talk Show and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Jaweria Saud Interview The Talk Talk Show to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   8067 Views   |   27 Sep 2023
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 21 January 2025)

لوگوں نے بہت کوشش کی کہ جویریہ سے شادی نہ ہو۔۔ سعود کی جویریہ سے پہلی ملاقات کہاں ہوئی تھی؟ نجی زندگی سے متعلق دلچسپ باتیں

لوگوں نے بہت کوشش کی کہ جویریہ سے شادی نہ ہو۔۔ سعود کی جویریہ سے پہلی ملاقات کہاں ہوئی تھی؟ نجی زندگی سے متعلق دلچسپ باتیں ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ لوگوں نے بہت کوشش کی کہ جویریہ سے شادی نہ ہو۔۔ سعود کی جویریہ سے پہلی ملاقات کہاں ہوئی تھی؟ نجی زندگی سے متعلق دلچسپ باتیں سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔