سونے سے پہلے ایک پتا جلانے سے کیا ہوتا ہے؟ بیمار رہ رہ کر تھک گئے ہیں تو تیز پات کے یہ استعمال بھی جان لیں

کھانا کھاتے ہوئے بیکار سمجھ کر کنارے رکھ دیے جانے والا تیز پات اپنے اندر کتنے فائدے سموئے ہوئے ہے اس بات سے کم ہی لوگ واقف ہیں۔ تو چلیے آج آپ کو تیز پات کے فائدے بتائیں تاکہ آپ بھی اس سے اپنی چند مشکلات دور کرسکیں

تیز پات کی غذائی اہمیت

تیز پات میں وٹامن اے، وٹامن سی، وٹامن بی 6، کیلشیم، آئرن اور میگنیز کے علاوہ کاپر، رائبوفلیون، زنک اور میگنیشیم بھی موجود ہوتا ہے۔

تیز کھانسی کا دورہ

خشک ہوا میں اکثر لوگوں کو کھانسی کا شدید دورہ سا پڑجاتا ہے جس میں تیز پات کا چھوٹا سا ٹکڑا چبا کر کھانے سے آرام مل جاتا ہے۔ البتہ اس کا دار چینی اور شہد کے ساتھ قہوہ بنا کر پینے سے سخت سے سخت کھانسی میں بھی آرام آجاتا ہے جبکہ اسے عام چائے میں ڈال کر بھی پیا جاسکتا ہے۔

تیز پتہ جلا کر کمرے میں رکھ دیں

جس گھر میں مچھر ہوں وہ تیز پتہ جلا کر کمرے میں رکھ دیں تو مچھر بھاگ جاتے ہیں اس کے علاوہ اس کے دھوئیں سے سانس کی تکلیف اور دمے میں مبتلا لوگوں کو بہت فائدہ ہوتا ہے کیوں کہ یہ سانس کی نالی کھول دیتا ہے جس سے پرسکون نیند آتی ہے۔

جوڑوں کے درد کا تیل

جوڑوں کے درد کے لئے 250 گرام زیتون کا تیل لیں اور اس میں 30 گرام تیز پتا ہاتھ سے توڑ کر ڈالیں اور ایک شیشی میں بند کر کے کسی اندھیری جگہ رکھ دیں۔ شیشی 2 ہفتے تک مکمل اندھیرے میں اور بند رہے۔ پھر آپ کا تیل تیار ہے اس سے مساج جسم کے ہر حصے کے درد میں آرام دے گا۔

Tez Pat Jalane Se Kia Hota Hai

Discover a variety of Health and Fitness articles on our page, including topics like Tez Pat Jalane Se Kia Hota Hai and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Tez Pat Jalane Se Kia Hota Hai to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In Health and Fitness  |   1 Comments   |   2380 Views   |   14 Jan 2023
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 16 September 2024)

  • ,

سونے سے پہلے ایک پتا جلانے سے کیا ہوتا ہے؟ بیمار رہ رہ کر تھک گئے ہیں تو تیز پات کے یہ استعمال بھی جان لیں

سونے سے پہلے ایک پتا جلانے سے کیا ہوتا ہے؟ بیمار رہ رہ کر تھک گئے ہیں تو تیز پات کے یہ استعمال بھی جان لیں ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ سونے سے پہلے ایک پتا جلانے سے کیا ہوتا ہے؟ بیمار رہ رہ کر تھک گئے ہیں تو تیز پات کے یہ استعمال بھی جان لیں سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔