سینئر صحافی و تجزیہ کار ارشاد بھٹی دوسری بار شادی کے بندھن میں بندھ گئے۔
ارشاد بھٹی نے دوسری شادی سابقہ اداکارہ سما راج سے کی ہے۔
شادی کی تقریبات لاہور کی بادشاہی مسجد کے قریب واقع لگژری ریسٹورنٹ میں منعقد کی گئی، جس میں گھر والون، رشتہ داروں اور قریبی دوست و احباب نے شرکت کی۔
معروف صحافی کی اہلیہ سما راج نے اپنے انسٹاگرام اکاونٹ پر شادی کی تصویریں اور ویڈیوز قرآنی آیات کے ساتھ شیئر کی ہیں۔
ان کی یہ پوسٹ اور فوٹو شوٹ سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا ہے۔ لیکن اسکے باوجود اب تک ارشاد بھٹی نے شادی کے بارے کوئی باضابطہ اعلان نہیں کیا۔
واضح رہے، ارشاد بھٹی کی پہلی بیوی کے انتقال کو تقریباً دو سال ہوچکے ہیں، اور وہ ان سے آج بھی بہت محبت کرتے ہیں۔ وہ کئی پروگراموں میں، مشکل وقت میں اپنی پہلی بیوی کی وفا کا ذکر اور تعریف کر چکے ہیں۔
Discover a variety of News articles on our page, including topics like Journalist Irshad Bhatti Gets Married Again and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Journalist Irshad Bhatti Gets Married Again to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.
About the Author:
Salwa Noor is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Salwa Noor is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.
اور ہم نے تمہیں جوڑوں میں پیدا کیا۔۔ پہلی بیوی کے انتقال پر دکھی رہنے والے ارشاد بھٹی کی نئی دلہن کون ہیں؟ شادی کی پوسٹ وائرل
اور ہم نے تمہیں جوڑوں میں پیدا کیا۔۔ پہلی بیوی کے انتقال پر دکھی رہنے والے ارشاد بھٹی کی نئی دلہن کون ہیں؟ شادی کی پوسٹ وائرل ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ اور ہم نے تمہیں جوڑوں میں پیدا کیا۔۔ پہلی بیوی کے انتقال پر دکھی رہنے والے ارشاد بھٹی کی نئی دلہن کون ہیں؟ شادی کی پوسٹ وائرل سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔