نہ کھانسی کم ہورہی ہے نہ بخار اتر رہا ہے.. صرف ایک پیاز سے تمام بیماریوں سے کیسے لڑیں؟ جانیں طریقہ

آج کل ملک بھر میں وائرل بخار، نزلہ کھانسی کی شدید لہر موجود ہے. اگرچہ علاج کے لئے ڈاکٹر سے رجوع کرنا ضروری ہے لیکن ساتھ ہی ہم ایسا طریقہ بھی بتا رہے ہیں جس سے آپ کو اس مرض میں جلد آرام ملے گا.

ہر گھر میں پائی جانے والی پیاز فاسفورس، منرلز اور وٹامنز سے بھر پور سبزی ہے اس میں وٹامن سی اور اینٹی آکسیڈنٹ کی بھی بھاری مقدار پائی جاتی ہے. جہاں پیاز کھانوں میں ذائقہ بڑھانے کے لئے اور میں طبی خصوصیات کے لئے استعمال کی جاتی ہے وہیں اسے سردی میں وائرل بیماریوں سے بچاؤ کے لیے بھی استعمال کیا جاتا ہے.

معروف ہربلسٹ نادیہ فرحان کا کہنا ہے کہ ایک پیاز کاٹ کر پیر کے تلوؤں میں رکھ کر کسی ڈوری سے باندھ لیں اور موزا پہن لیں. سونے سے پہلے یہ عمل کیا جائے تو جسم کے تمام جراثیم، وائرل، سردی وغیرہ پیاز کے اندر جذب ہوجاتے ہیں اور پیاز کی اینٹی بیکٹیریل خصوصیات کی وجہ سے تمام بیماریوں سے جسم کو تحفظ ملتا ہے.

Tip To Use Onion To Reduce The Effect Of Cold And Fever

Discover a variety of Health and Fitness articles on our page, including topics like Tip To Use Onion To Reduce The Effect Of Cold And Fever and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Tip To Use Onion To Reduce The Effect Of Cold And Fever to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In Health and Fitness  |   0 Comments   |   1202 Views   |   17 Dec 2023
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 December 2024)

نہ کھانسی کم ہورہی ہے نہ بخار اتر رہا ہے.. صرف ایک پیاز سے تمام بیماریوں سے کیسے لڑیں؟ جانیں طریقہ

نہ کھانسی کم ہورہی ہے نہ بخار اتر رہا ہے.. صرف ایک پیاز سے تمام بیماریوں سے کیسے لڑیں؟ جانیں طریقہ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ نہ کھانسی کم ہورہی ہے نہ بخار اتر رہا ہے.. صرف ایک پیاز سے تمام بیماریوں سے کیسے لڑیں؟ جانیں طریقہ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔