دونوں بیٹیوں کے ساتھ اپنی شادی میں انٹری دی.. مدیحہ رضوی نے اچانک دوسری شادی کس سے کرلی؟ دیکھیں

خوبصورت سفید قمیض اور نارنجی لہنگے میں دلہن بنی اداکارہ مدیحہ رضوی نے اپنی شادی کے دن دونوں ننھی منی بیٹیوں کے ساتھ انٹری دی. اچانک ہونے والی اس تقریب کی تصاویر سوشل میڈیا پر چھائی ہوئی ہیں.

اداکارہ مدیحہ نقوی کافی عرصے سے شوبز سے منسلک ہیں اور کیریکٹر رولز کرتی ہیں. گزشتہ شب مدیحہ نے اچانک دوسری شادی کی ویڈیوز اور تصاویر اپنی انسٹا اسٹوریز پر شیئر کر کے مداحوں کو حیران کردیا.

واضح رہے کہ مدیحہ رضوی کی پہلی شادی اداکار حسن نعمان سے 2014 میں ہوئی تھی جس کا اختتام 8 برس بعد نومبر 2022 میں ہوا. جوڑے کی دو بیٹیاں بھی ہیں.

مدیحہ رضوی نے دوسری شادی اپنے دوست اور لکھاری جنید علی پرویز سے کی جو کراچی کے رہائشی ہیں.

Madiha Naqvi Got Married

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Madiha Naqvi Got Married and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Madiha Naqvi Got Married to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   4384 Views   |   24 Apr 2024
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 January 2025)

دونوں بیٹیوں کے ساتھ اپنی شادی میں انٹری دی.. مدیحہ رضوی نے اچانک دوسری شادی کس سے کرلی؟ دیکھیں

دونوں بیٹیوں کے ساتھ اپنی شادی میں انٹری دی.. مدیحہ رضوی نے اچانک دوسری شادی کس سے کرلی؟ دیکھیں ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ دونوں بیٹیوں کے ساتھ اپنی شادی میں انٹری دی.. مدیحہ رضوی نے اچانک دوسری شادی کس سے کرلی؟ دیکھیں سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔