لوگ میرے بھائی سے کہتے ہیں اپنی بہن کو دیکھ لو.. بولڈ لباس پر تنقید سن کر حمائمہ پھٹ پڑیں

"لوگ میری تصویروں پر کمنٹس کر کے میرے بھائی اداکار فیروز خان کو مینشن کرتے ہیں اور کہتے ہیں کہ اپنی بہن کو دیکھو. اسی طرح میرے بھائی کی تصویروں پر جاکر مجھے مینشن کرتے ہیں کہ اپنے بھائی کو دیکھ لو"

یہ کہنا ہے اداکارہ حمائمہ ملک کا جنھوں نے ایک پوڈ کاسٹ میں شرکت کے دوران مداحوں کے رویے کی شکایت کی حمائمہ کا کہنا تھا کہ میرا بھائی فیروز دیندار شخص ہے وہ زیادہ تر چیزیں نہیں دیکھتا لیکن لوگوں کو سوچنا چاہئیے کہ میں اور بھائی دو الگ الگ انسان ہیں ہماری ترجیحات بھی الگ ہیں. میں اپنی غلطیوں کی خود ذمہ دار ہوں اور فیروز اپنے اعمال کا خود جوابدہ ہے ہم دونوں ایک دوسرے سے الگ ہیں۔

حمائمہ نے مزید کہا کہ نہ جانے کیوں لوگ صرف میرے بولڈ لباس پر تنقید کرتے ہیں اور کسی کو دوسری اداکارائیں نظر نہیں آتیں جو مجھ سے بھی زیادہ بولڈ ڈریسنگ کرتی ہیں

واضح رہے کہ حمائمہ ملک بھارت میں عمران ہاشمی کے ساتھ اداکاری کے جوہر دکھا چکی ہیں جبکہ ان کے بھائی فیروز خان بھی نامور اداکار ہیں.

Humaima Malick Gets Angry For Being Trolled

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Humaima Malick Gets Angry For Being Trolled and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Humaima Malick Gets Angry For Being Trolled to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   4263 Views   |   05 Jan 2024
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 07 November 2024)

لوگ میرے بھائی سے کہتے ہیں اپنی بہن کو دیکھ لو.. بولڈ لباس پر تنقید سن کر حمائمہ پھٹ پڑیں

لوگ میرے بھائی سے کہتے ہیں اپنی بہن کو دیکھ لو.. بولڈ لباس پر تنقید سن کر حمائمہ پھٹ پڑیں ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ لوگ میرے بھائی سے کہتے ہیں اپنی بہن کو دیکھ لو.. بولڈ لباس پر تنقید سن کر حمائمہ پھٹ پڑیں سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔