جنازے کے انتظامات شروع کر دیئے تھے کہ اچانک ۔۔ خاتون مر کر زندہ کیسے ہو گئی؟ ڈاکٹرز بھی حیران و پریشان دیکھتے رہ گئے

Woman Alive After 40 Minutes Shares her Story

انگلینڈ کی ایک شہری خاتون جو کہ 3 بچوں کی ماں ہیں، اپنے گھر میں مردہ پائی گئیں تاہم 40 منٹ کے بعد انہوں نے زندہ ہوکر ڈاکٹر سمیت تمام لوگوں کو حیران کردیا۔ موت سے قریب تر ہونے کا تجربہ لوگوں کے ساتھ شیئر کردیا۔

کرسٹی بورٹوفٹ نامی خاتون کواس کے شوہر نے حالت غیر ہونے پر فوری اسپتال منتقل کیا جہاں ڈاکٹرز نے اسے فوری طبی امداد فراہم کی لیکن بے سود ثابت ہوئی اور خاتون کوما میں چلی گئی جو 40 منٹ تک کوما میں رہنے کے بعد معجزانہ طور پر واپس ہوش میں آگئی۔

ڈاکٹروں نے ابتدائی معائنے کے بعد کرسٹی کے اہلخانہ اور عزیزوں کو کہہ دیا تھا کہ ان کی جان بچنا مشکل ہے، یہان تک کہ کرسٹی کے پارٹنر اسٹو کو یہاں تک کہہ دیا تھا کہ خاتون کے جنازے کے انتظامات کرنا شروع کریں۔ تاہم جب کرسٹی کو ہوش آیا تو ڈاکٹر بھی حیران رہ گئے تھے۔

کوما سے واپس آنے کے بعد خاتون نے دعویٰ کیا کہ ان 40 منٹوں میں انہوں نے الگ دنیا کا تجربہ کیا ہے۔ خاتون نے بتایا کہ بے ہوشی کے دوران دیکھا کہ اس کی جلد پر عجیب نشان نمودار ہوگئے، اپنے گھر کو دیکھا جہاں اس کے والدین اداس تھے، شوہر اور بچوں کی حالت بھی ٹھیک نہیں تھی۔

خاتون نے کہا کہ میں نے کوشش کی کہ ان سے دریافت کرسکوں کہ وہ اداس کیوں ہیں لیکن ہمت نہیں ہوئی۔ خاتون کے مطابق جب وہ ان تمام تجربات سے گزر رہی تھی تو ادھر اسپتال میں ڈاکٹروں نے میرے اہل خانہ کو جواب دے دیا تھا اور آخری رسومات کی تیاری کرنے کا کہہ دیا تھا کیونکہ میرے زندہ بچنے کی امید ختم ہوچکی تھی۔

Woman Alive After 40 Minutes Shares Her Story

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Woman Alive After 40 Minutes Shares Her Story and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Woman Alive After 40 Minutes Shares Her Story to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Salwa Noor  |   In News  |   0 Comments   |   1092 Views   |   01 Jan 2024
About the Author:

Salwa Noor is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Salwa Noor is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 December 2024)

جنازے کے انتظامات شروع کر دیئے تھے کہ اچانک ۔۔ خاتون مر کر زندہ کیسے ہو گئی؟ ڈاکٹرز بھی حیران و پریشان دیکھتے رہ گئے

جنازے کے انتظامات شروع کر دیئے تھے کہ اچانک ۔۔ خاتون مر کر زندہ کیسے ہو گئی؟ ڈاکٹرز بھی حیران و پریشان دیکھتے رہ گئے ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ جنازے کے انتظامات شروع کر دیئے تھے کہ اچانک ۔۔ خاتون مر کر زندہ کیسے ہو گئی؟ ڈاکٹرز بھی حیران و پریشان دیکھتے رہ گئے سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔