سادگی سے گھر پر ہی نکاح کیا اور ۔۔ شادی والے دن گرفتار ہونے والی یوٹیوبر علیزہ سحر کی نکاح کی اندیکھی تصاویر اور ویڈیو وائرل

حال ہی میں نکاح کے بندھن میں بندھنے والی علیزہ سحر کے نکاح کی اندیکھی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہیں۔ نکاح سے قبل علیزہ سحر کی متنازعہ ویڈیو نے ان کے لیے مشکلات کھڑی کی ہوئی تھیں جس کے بعد وہ گہرے صدمے سے دو چار تھیں۔

لیکن اب ان کا نکاح دل محمد نامی شخص کے ساتھ ہوگیا ہے جو علیزہ کے مطابق ان کے کئی سال پرانے دوست ہیں۔ معروف یوٹیوبر کے نکاح کی تصاویر سوشل میڈیا پر گردش کر رہی ہیں جس میں جوڑے کو ایک ساتھ بیٹھے اور نکاح کے کاغذات پر دستخط کرتے دیکھا جا سکتا ہے۔

تصویروں میں علیزہ سحر کے والدین بھی دلہا کے ساتھ بیٹھے نظر آرہے ہیں۔ آیئے مزید تصاویر پر نظر ڈالتے ہیں۔

Aliza Seher K Nikah Ki Andekhi Tasavir Viral

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Aliza Seher K Nikah Ki Andekhi Tasavir Viral and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Aliza Seher K Nikah Ki Andekhi Tasavir Viral to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Zain  |   In News  |   0 Comments   |   4105 Views   |   15 Nov 2023
About the Author:

Zain is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Zain is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 14 December 2024)

سادگی سے گھر پر ہی نکاح کیا اور ۔۔ شادی والے دن گرفتار ہونے والی یوٹیوبر علیزہ سحر کی نکاح کی اندیکھی تصاویر اور ویڈیو وائرل

سادگی سے گھر پر ہی نکاح کیا اور ۔۔ شادی والے دن گرفتار ہونے والی یوٹیوبر علیزہ سحر کی نکاح کی اندیکھی تصاویر اور ویڈیو وائرل ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ سادگی سے گھر پر ہی نکاح کیا اور ۔۔ شادی والے دن گرفتار ہونے والی یوٹیوبر علیزہ سحر کی نکاح کی اندیکھی تصاویر اور ویڈیو وائرل سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔