عید ادھوری ہے شیر خورمے کے بنا۔۔ تو جانیں مشہور شیف کی لذیذ اور لاجواب شیر خورمہ بنانے کی زبردست ترکیب

عید کی صبح نماز پڑھنے کے بعد جو چیز سب سے اہم ہوتی ہے وہ ہے شیر خورمہ، اسے عید کی شان کہا جائے تو غلط نہیں ہوگا کیونکہ اسکے بغیر تو عید مکمل ہی نہیں ہوتی۔ تو آئیے آج آپ کو بتاتے ہیں شیف اعجاز انصاری کی ریسیپی سے شیر خورمہ بنانے کی ترکیب۔

شیر خورمہ بنانے کی ترکیب:

۔ سب سے پہلے ایک برتن میں 1 چمچ گھی ڈال کر اس میں 4 ہری الائچیاں اور آدھا کپ سیوئیاں شامل کر کے تھوڑی دیر درمیانی آنچ پر مکس کریں تا کہ سیوئیوں کا کچا پن دور ہوجائے، پھر اسے نکال لیں برتن سے

۔ اب اسی برتن میں 1 چمچ گھی میں کٹے ہوئے بادام پستے ڈال کر ایک سے دیڑھ منٹ کیلیئے روسٹ کر کے اسے بھی نکال لیں

۔ اسکے بعد بڑے برتن میں 1 لیٹر دودھ ڈال کر اسے ابال لیں پھر اس میں بادام پستے ڈال کر تھوڑی دیر پکانے کے بعد اس میں سیوئیاں شامل کر کے پکائیں

۔ اب اس میں 1 چمچ چینی (مٹھاس کے مطابق)، کٹا ہوا ناریل، کشمش اور جو بھی ڈرائی فروٹ آپ ڈالنا چاہیں، ڈال کر کچھ دیر مزید پکائیں جتنا آپ گاڑھا کرنا چاہیں اور پھر چولہا بند کردیں

۔ عید کی شان مزیدار شیر خورمہ تیار ہے!

Sheer Khurma Recipe

Discover a variety of Step By Step Recipes articles on our page, including topics like Sheer Khurma Recipe and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Sheer Khurma Recipe to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Salwa  |   In Step By Step Recipes  |   0 Comments   |   5312 Views   |   20 Apr 2023
About the Author:

Salwa is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Salwa is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 December 2024)

عید ادھوری ہے شیر خورمے کے بنا۔۔ تو جانیں مشہور شیف کی لذیذ اور لاجواب شیر خورمہ بنانے کی زبردست ترکیب

عید ادھوری ہے شیر خورمے کے بنا۔۔ تو جانیں مشہور شیف کی لذیذ اور لاجواب شیر خورمہ بنانے کی زبردست ترکیب ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ عید ادھوری ہے شیر خورمے کے بنا۔۔ تو جانیں مشہور شیف کی لذیذ اور لاجواب شیر خورمہ بنانے کی زبردست ترکیب سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔