شاہ رُخ اور کاجول کا بیٹا بن کر بہت پیار ملا.. کبھی خوشی کبھی غم سے مشہور ہونے والا یہ بچہ آج کل کیا کررہا ہے؟ دیکھیں

مشہور زمانہ بھارتی فلم کبھی خوشی کبھی غم تو آپ نے ضرور ہی دیکھی ہوگی. اس فلم کی ایک خوبصورت بات یہ تھی کہ ہر کردار اپنی جگہ اہمیت رکھتا تھا. ایسا ہی ایک کردار اس بچے کا بھی تھا جس نے شاہ رخ خان اور کاجول کے بیٹے کا کردار نبھایا تھا. کیا آپ جانتے ہیں وہ ننھا سا بچہ آج کل کیا کررہا ہے؟

فلم کبھی خوشی کبھی غم کے ننھے سے یش کا اصلی نام جبران خان ہے اور اب وہ ایک خوبرو نوجوان میں تبدیل ہوچکے ہیں.

بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ جبران بہت جلد پڑے پردے پر ہیرو کے طور پر نظر آئیں گے. ان کی آنے والی فلم کا نام عشق وشق ری باؤنڈ ہے جس میں جبران خان ہیرو کا کردار ادا کریں. فلم کا ٹریلر بھی جاری ہوچکا ہے.

جبران خان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ "شاہ رخ خان اور کاجول کے بیٹے کا کردار ادا کرنا اعزاز کی بات ہے. مجھے اس کردار کی وجہ سے بچپن سے اب تک بہت محبت ملی. آج بھی لوگ مجھے وہی پیار دیتے ہیں اور امید کرتا ہوں کہ عشق وشق ری باؤنڈ کے ساتھ وہ پیار اور بڑھ جائے گا. یہ فلم 21 جون کو ریلیز ہوگی.

Kabhi Khushi Kabhi Gham Child Actor Jibran Khan

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Kabhi Khushi Kabhi Gham Child Actor Jibran Khan and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Kabhi Khushi Kabhi Gham Child Actor Jibran Khan to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   9748 Views   |   13 Jun 2024
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 January 2025)

شاہ رُخ اور کاجول کا بیٹا بن کر بہت پیار ملا.. کبھی خوشی کبھی غم سے مشہور ہونے والا یہ بچہ آج کل کیا کررہا ہے؟ دیکھیں

شاہ رُخ اور کاجول کا بیٹا بن کر بہت پیار ملا.. کبھی خوشی کبھی غم سے مشہور ہونے والا یہ بچہ آج کل کیا کررہا ہے؟ دیکھیں ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ شاہ رُخ اور کاجول کا بیٹا بن کر بہت پیار ملا.. کبھی خوشی کبھی غم سے مشہور ہونے والا یہ بچہ آج کل کیا کررہا ہے؟ دیکھیں سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔