سونف قدرتی طور پر بےشمار فوائد سے لیس ہے اور دنیا بھر کے حکیم سالوں سے سونف کا استعمال کر کے کئی نسخے بناتے آ رہے ہیں ایسا ہی ایک جادوئی نسخہ بتایا ہے مشہور ڈاکٹر بلقیس نے جو دے سکتا ہے آپ کو حیرت انگیز نے نتائج۔
ڈاکٹر بلقیس کے مطابق یہ نسخہ آزما کر آپ اپنا بڑھا ہوا وزن، لٹکا ہوا پیٹ، قبض، درد، جسم کے کسی بھی اعضائ کی سوجن، نظام ہاضمہ کی درستگی اور بہت سے فوائد حاصل کر سکتے ہیں تو آیئے پھر جان لیتے ہیں وہ کون سا جادوئی نسخہ ہے۔
سونف کا صدیوں پرانی جادوئی نسخہ
• ہم وزن سونف اور ہم وزن (پیشن فروٹ) پھل لیں۔
• اب (پیشن فروٹ) کے بیج نکال کر الگ کر لیں۔
• اب اس پھل کا صرف گودا سونف میں شامل کریں۔
• سونف اور پھل کے گودے کو اچھی طرح مکس کر کے فریج میں رکھ دیں۔
• جب یہ سونف پوری طرح سوکھ جائے تو اسے باریک پیس لیں۔
• اسے اتنا پیس کر رکھیں کہ یہ پاؤڈر کی شکل اختیار کر جائے۔
• اب صبح یا شام دن میں ایک مرتبہ اس جادوئی سونف کے نسخے کی ایک چٹکی کھا لیں۔
• اس کا ذائقہ کڑوا ہوگا لیکن یہ قبض سے نجات، پیٹ درد، بڑھا ہوا وزن، جسم کی اضافی چربی کو ختم کرنے کے لئے بے حد آسان اور بہترین نسخہ ہے۔
• وہ افراد جنہوں نے قبض سے نجات کے لئے بے تحاشہ محنت کر لی ہو اور بہت سی ادویات کا استعمال کیا ہو لیکن پھر بھی آرام نہ آیا ہو تو اس نسخے کا لازمی استعمال کریں۔
• ڈاکٹر بلقیس سے آپ یہ نسخہ بنا ہوا بھی حاصل کر سکتے ہیں اس جادوئی سونف کا آرڈر کرنے کے لئے ڈاکٹر بلقیس کے یوٹیوب چینل پر وزٹ کریں۔