گلے ہوئے کیلوں کو کیسے استعمال کریں؟ جانیں سستے کیلوں سے مہنگی اور مزیدار چیزیں بنانے کا طریقہ

کیلے اپنے میٹھے ذائقے کی وجہ سے پسند تو بہت کیے جاتے ہیں البتہ یہ ایک یا دو دن بعد بہت زیادہ گل جاتے ہیں اور پھر کھانے کے قابل نہیں رہتے. آج کے آرٹیکل میں ہم آپ کو کچھ ایسی چیزیں بنانا سکھائیں گے جن سے آپ گلے ہوئے کیلوں کو استعمال کرسکتی ہیں..اس کے علاوہ بازار سے گلے ہوئے کیلے خرید کر بچوں کے لئے صحت بخش ڈشز بھی بنا سکتی ہیں. گلے ہوئے کیلے سستے ملتے ہیں جن سے آپ کی بچت بھی ہوجائے گی.

کیلے کی لسی

گلے ہوئے کیلوں کو دہی، دودھ اور الائچی کے ساتھ ملا کر گرائینڈ کر لیں اور کریمی اور تازگی بخش کیلے کی لسی تیار کرلیں. یہ گرمی کے لئے بہترین مشروب ہے.

کیلے کی روٹی بنائیں

زیادہ پکے ہوئے کیلے مزیدار روٹی بنانے کے لیے بہترین ہیں۔ بس انہیں میش کریں اور میدہ، چینی، انڈے اور مصالحے کے ساتھ مکس کریں، پھر ان کو بیک کر لیں.

اسموتھیز

اگر آپ کے پاس کیلے کو فوراً استعمال کرنے کا وقت نہیں ہے، تو ان کا چھلکا اتار کر کر چھوٹے ٹکڑوں میں کاٹ کر فریز کرلیں تاکہ بعد میں اسموتھیز کے لیے کام آسکیں°

Overripe Banana Uses

Discover a variety of Tips and Totkay articles on our page, including topics like Overripe Banana Uses and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Overripe Banana Uses to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In Tips and Totkay  |   0 Comments   |   863 Views   |   24 Jul 2024

Disclaimer: All material on this website is provided for your information only and may not be construed as medical advice or instruction. No action or inaction should be taken based solely on the contents of this information; instead, readers should consult appropriate health professionals on any matter relating to their health and well-being. The data information and opinions expressed here are believed to be accurate, which is gathered from different sources but might have some errors. KFoods.com is not responsible for errors or omissions. Doctors and Hospital officials are not necessarily required to respond or go through this page.

About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 07 December 2024)

گلے ہوئے کیلوں کو کیسے استعمال کریں؟ جانیں سستے کیلوں سے مہنگی اور مزیدار چیزیں بنانے کا طریقہ

گلے ہوئے کیلوں کو کیسے استعمال کریں؟ جانیں سستے کیلوں سے مہنگی اور مزیدار چیزیں بنانے کا طریقہ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ گلے ہوئے کیلوں کو کیسے استعمال کریں؟ جانیں سستے کیلوں سے مہنگی اور مزیدار چیزیں بنانے کا طریقہ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔