صرف 6 گھنٹے میں قرآن پڑھ لیا ۔۔ بغیر کسی غلطی کے اس نوجوان نے اتنے کم وقت میں کیسے قرآن مکمل کرلیا؟

قرآنِ پاک خدا کی طرف سے مسلمانوں کے لیے ایک عظیم تحفہ ہے جس کی تلاوت کرنا ہر امت مسلمہ کے فرد کے لیے ضروری ہے۔ بہت سے لوگ قرآن پاک کو اپنے دل میں محفوظ کرتے ہیں تو کوئی تلاوت کرنے کو ترجیح دیتے ہیں۔

لیکن آج ہم جس نوجوان کے بارے میں آپ کو بتانے جا رہے ہیں اس کی قرآن سے محبت بے مثال ہے۔ نوجوان نے صرف چھ گھنٹے میں قرآن مجید مکمل بنا کسی غلطی کے ریکارڈ قائم کیا۔

سوشل میڈیا پر اس سے قبل کئی ایسے لوگوں کے بارے میں سنا ہے کہ انہوں نے کم وقت میں قرآن پاک کو مکمل طریقے سے پڑھنے کا شرف حاصل کیا مگر اس مرتبہ ایک نوجوان سامنے آیا ہے جس نے 6 گھنٹے میں قرآن مکمل کیا۔

6 گھنٹے میں قرآن مجید مکمل کرنے والے نوجوان کا نام احمد مہر ہے جس نے بغیر کسی غلطی کے صرف 6 گھنٹے میں مکمل قرآن پاک کی تلاوت کی۔

اس لڑکے نے قرآن بنا کسی غلطی کے مکمل کیسے کیا یہ بات سب کے لیے حیران کن ہے۔

احمد مہر نامی لڑکے کا یہ کارنامہ سوشل میڈیا پر بہت وائرل ہو رہا جس کی تصویر بھی مختلف سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر چل رہی ہے۔

احمد مہر کا تعلق پاکستان کے کس شہر سے ہے اس حوالے سے تفصیلات معلوم نہ ہوسکیں۔

By Zain  |   In News  |   0 Comments   |   498 Views   |   04 Jan 2023
Related Articles
Top Trending
Comments/Ask Question

Read Blog about صرف 6 گھنٹے میں قرآن پڑھ لیا ۔۔ بغیر کسی غلطی کے اس نوجوان نے اتنے کم وقت میں کیسے قرآن مکمل کرلیا؟ and health & fitness, step by step recipes, Beauty & skin care and other related topics with sample homemade solution. Here is variety of health benefits, home-based natural remedies. Find (صرف 6 گھنٹے میں قرآن پڑھ لیا ۔۔ بغیر کسی غلطی کے اس نوجوان نے اتنے کم وقت میں کیسے قرآن مکمل کرلیا؟) and how to utilize other natural ingredients to cure diseases, easy recipes, and other information related to food from KFoods.