Minal Khan Namaz Par Tanqeed Karne Walon Ko Kya Kaha
پاکستانی شوبز کی مشہور اور باصلاحیت اداکارہ منال خان نے حال ہی میں اپنی عبادات پر کی جانے والی تنقید کا پُر اعتماد انداز میں جواب دیا۔
ویسے منال خان کبھی فیملی ویلاگ میں اپنی روز مرہ روٹین شیئر کرتی ہیں تو کبھی منی ویلاگ کے ذریعے فینز سے جڑ جاتی ہیں۔ اور پھر رمضان کے مہینے کا آغاز ہوتے ہی دونوں بہنیں انسٹاگرام اکاؤنٹ پر بھی سرگرم ہوجاتی ہیں جہاں مزے مزے کی افطاری اور فیملی ٹائم مداحوں کیساتھ شیئر کرتی ہیں۔
ابھی کچھ دن پہلے، منال نے فیس بک پر ایک ویڈیو شیئر کی جس میں انہوں نے اپنی نماز اور روزوں پر ہونے والی تنقید کا کھل کر جواب دیا۔
ویڈیو میں منال خان نے کہا، "کل میں نے جو ویڈیو پوسٹ کی، وہ بہت پسند کی گئی، مگر کچھ لوگوں نے مجھ سے پوچھا کہ کیا میں نے مغرب کی نماز پڑھی؟ تو آج میں نے نماز پڑھی اور سوچا کہ آپ سب کے ساتھ شیئر کروں۔ اور ہاں، میرے ناخنوں پر نیل پالش بھی نہیں ہے۔ ہم مسلمان ہیں، نماز بھی پڑھتے ہیں، روزے بھی رکھتے ہیں اور عبادت بھی کرتے ہیں۔"
منال کی رمضان کی روٹین کو مداحوں نے بھرپور سراہا، اور ان کا دوپٹے کے ساتھ سادہ اور خوبصورت انداز اور نو میک اپ لک بھی بہت پسند کیا جا رہا ہے۔
Discover a variety of News articles on our page, including topics like Minal Khan Namaz Par Tanqeed Karne Walon Ko Kya Kaha and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Minal Khan Namaz Par Tanqeed Karne Walon Ko Kya Kaha to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.
About the Author:
Salwa Noor is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Salwa Noor is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.
ہم بھی مسلمان ہیں اور ۔۔ رمضان میں عبادتوں پر تنقید کرنے والوں کو منال خان کا کرارا جواب، ویڈیو
ہم بھی مسلمان ہیں اور ۔۔ رمضان میں عبادتوں پر تنقید کرنے والوں کو منال خان کا کرارا جواب، ویڈیو ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ ہم بھی مسلمان ہیں اور ۔۔ رمضان میں عبادتوں پر تنقید کرنے والوں کو منال خان کا کرارا جواب، ویڈیو سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔