شیمپو میں ہلدی کے ساتھ یہ چیز ڈالیں اور.. بغیر پیسے خرچ کیے مہنگے مینی کیور اور فیشل والی چمک کیسے حاصل کریں؟ دیکھیں

شادیوں کے سیزن کی وجہ سے بیوٹی پارلرز میں بھی رش بڑھ گیا ہے. کسی کو چہرے پر نکھار چاہیے تو کوئی ہاتھ پاؤں کو حسین بنانے کے لئے پریشان ہے. ان کاموں کے لئے خواتین کئی ہزار دے کر بھی مطلوبہ نتائج نہیں حاصل کر پارتیں. اس لیے آج ہم ایسی ٹپ لے کر حاضر ہوئے ہیں جس میں ایک روپیہ خرچ کیے بغیر آپ مہنگے پارلر سے بھی زیادہ بہترین نتائج حاصل کرسکتی ہیں.

اس کے لئے ایک پیالہ لیں اس میں ایک کھانے کا چمچ بیسن، ایک چٹکی ہلدی، تھوڑا سا شیمپو اور لیموں کا رس (ایکنی والی جلد ہو تو لیموں کا رس بالکل نہ ڈالیں). ان تمام اجزاء کو مکس کر کے ایک پیسٹ بنا لیں.

جسم کے جس حصے پر لگانا ہو اسے دھو کر خشک کر لیں اور پھر یہ پیسٹ لگا کر خشک ہونے تک چھوڑ دیں. بعد میں آدھا ٹماٹر کاٹ کر پیسٹ پر ملیں اور اسکربنگ کر کے ماسک اتاریں. اس کے بعد موٹے کپڑے سے ماسک صاف کر لیں.

یہ ٹریٹمینٹ رنگت کو فوری طور پر نکھارے گا، جلد کو چمک دے گا اور داغ دھبے غائب کرے گا. اس کو ایک بار استعمال کر کے ہی آپ پارلر جانا بھول جائیں گی.

Hommade Tip For Manicure Pedicure And Facial

Discover a variety of Beauty and Skin Care articles on our page, including topics like Hommade Tip For Manicure Pedicure And Facial and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Hommade Tip For Manicure Pedicure And Facial to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In Beauty and Skin Care  |   0 Comments   |   1481 Views   |   20 Dec 2023
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 January 2025)

شیمپو میں ہلدی کے ساتھ یہ چیز ڈالیں اور.. بغیر پیسے خرچ کیے مہنگے مینی کیور اور فیشل والی چمک کیسے حاصل کریں؟ دیکھیں

شیمپو میں ہلدی کے ساتھ یہ چیز ڈالیں اور.. بغیر پیسے خرچ کیے مہنگے مینی کیور اور فیشل والی چمک کیسے حاصل کریں؟ دیکھیں ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ شیمپو میں ہلدی کے ساتھ یہ چیز ڈالیں اور.. بغیر پیسے خرچ کیے مہنگے مینی کیور اور فیشل والی چمک کیسے حاصل کریں؟ دیکھیں سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔