شوبز کی معروف اداکارہ غزل صدیقی نے حال ہی میں نجی ٹی وی شو میں اپنی والدہ کے آخری وقت کے بارے میں بات کی جس دوران وہ جذباتی ہوگئیں۔
غزل صدیقی نے کہا کہ میں اپنی والدہ کی آخری بیٹی ہوں ، ہم سات بہنیں ہیں۔ انہوں نے کہا کہ میں اور میرا بھائی کینیڈا میں تھے اور والدہ پاکستان میں۔ پھر میں نے اپنی والدہ کو کینیڈا ملاقات کے لیے بلوایا اور ہم نے 4 ماہ بہت اچھے گزارے۔
اداکارہ نے بتایا کہ کینیڈا میں ٹھنڈ بہت زیادہ پڑتی ہے جس کے باعث بزرگ افراد کو پریشانی کا سامنا رہتا ہے۔ والدہ میرے بھائی کے ساتھ گھر میں رہتی تھیں مگر پھر بھی وہاں کی ٹھنڈ زیادہ تھی اور پھر ان کا انتقال ہوگیا۔ غزل نے اپنی والدہ سے متعلق بتایا کہ میری ماں بہت پرسکون طریقے سے انتقال کر گئیں تھیں۔
اداکارہ نے بتایا کہ والدہ بھائی کے گھر میں رہ ر ہی تھیں۔ جب میری والدہ کی طبعیت خراب ہوئی تو آدھی رات کو میں اپنی والدہ سے آخری ملاقات کے لیے وہاں پہنچی اور انہوں نے میرے ہاتھ میں دم توڑا۔
مزید اداکارہ غزل صدیقی نے کیا کہا نیچے دی گئی ویڈیو میں دیکھیں۔
Discover a variety of News articles on our page, including topics like Actress Ghazal Siddique Talks About Last Moment Of Mothers Death and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Actress Ghazal Siddique Talks About Last Moment Of Mothers Death to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.
About the Author:
Zain is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Zain is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.
آخری وقت میں والدہ کو پانی پلایا، غسل بھی دیا ۔۔ اداکارہ غزل صدیق اپنی والدہ کی انتقال کے آخری لمحات بتاتے ہوئے آبدیدہ ہوگئیں
آخری وقت میں والدہ کو پانی پلایا، غسل بھی دیا ۔۔ اداکارہ غزل صدیق اپنی والدہ کی انتقال کے آخری لمحات بتاتے ہوئے آبدیدہ ہوگئیں ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ آخری وقت میں والدہ کو پانی پلایا، غسل بھی دیا ۔۔ اداکارہ غزل صدیق اپنی والدہ کی انتقال کے آخری لمحات بتاتے ہوئے آبدیدہ ہوگئیں سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔