عبادت کے دوران ننھی بیٹی کو پاس رکھا کہ وہ گم نہ جائے ۔۔ باپ نے بیٹی کی حفاظت کے لیے ایسا کیا کیا کہ وہ کہیں جا نہ سکی، مسجد نبوی سے ویڈیو وائرل

ہر باپ کے لیے بیٹیاں ان کے جگر کا ٹکڑا ہوتی ہیں جنہیں وہ شہزادیوں کی طرح رکھتا ہے اور ان کی حفاظت خود اپنے ہاتھوں سے کرتا ہے۔

یہ بات آپ کو اس ویڈیو سے معلوم ہوجائے گی جس طرح والد نے بیٹی کی حفاظت کی جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر کافی پسند کی جار ہی ہے۔

دلچسپ ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک باپ مسجد نبوی میں نماز ادا کررہا ہے اور اس کی ننھی بیٹی بھی باپ کو دیکھتے ہوئے نماز پڑھنے کی کوشش کر رہی ہے۔

وہیں والد اور بیٹی کے ہاتھ میں ایک ہتھکڑی بندھی ہے جو کہ خاص طور بچوں کی حفاظت کے لیے بنائی گئی ہے تاکہ وہ کہیں گم نہ ہوسکیں اور والدین سے جڑے رہیں۔

اسی طرح ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ والد نے اپنی بیٹی کی حفاظت کے لیے اپنی اور بیٹی کلائی میں ہتھکڑی باندھی ہوئی تاکہ وہ اِدھر اُدھر جا نہ سکے۔

خوبصورت باپ بیٹی کی ویڈیو سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر وائرل ہو رہی ہے جسے اب ایک لاکھ سے زائد افراد دیکھ چکے ہیں۔ ویڈیو کے کیپشن لکھا گیا ہے کہ یہ اسلام کی خوبصورتی ہے۔

Ibadat Ke Doran Beti Ko Pas Rakha

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Ibadat Ke Doran Beti Ko Pas Rakha and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Ibadat Ke Doran Beti Ko Pas Rakha to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Zain  |   In News  |   0 Comments   |   16511 Views   |   09 Oct 2022
About the Author:

Zain is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Zain is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 21 December 2024)

عبادت کے دوران ننھی بیٹی کو پاس رکھا کہ وہ گم نہ جائے ۔۔ باپ نے بیٹی کی حفاظت کے لیے ایسا کیا کیا کہ وہ کہیں جا نہ سکی، مسجد نبوی سے ویڈیو وائرل

عبادت کے دوران ننھی بیٹی کو پاس رکھا کہ وہ گم نہ جائے ۔۔ باپ نے بیٹی کی حفاظت کے لیے ایسا کیا کیا کہ وہ کہیں جا نہ سکی، مسجد نبوی سے ویڈیو وائرل ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ عبادت کے دوران ننھی بیٹی کو پاس رکھا کہ وہ گم نہ جائے ۔۔ باپ نے بیٹی کی حفاظت کے لیے ایسا کیا کیا کہ وہ کہیں جا نہ سکی، مسجد نبوی سے ویڈیو وائرل سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔