گال کے اندر چپکایا جانے والا انسولین ۔۔انجیکشن نہیں اب اسٹیکر انسولین کرے آپ کی شوگر کنٹرول

فرانس کی یونیورسٹی آف لیلے کی پروفیسر سبینے زیونیرائٹس اور دیگر ممالک کے ساتھیوں نے مل کر ایسے اسٹیکرز بنائے ہیں جن سے جسم میں انسولین کی مقدار بڑھائی جاسکتی ہے۔

جانور کے بعد انسان پر بھی تجربہ کامیاب رہا

ان اسٹیکرز میں پولی ایکریلک ایسڈ نامی پالیمر کے نینوفائبر، بی ٹا سائیکلو ڈیکسٹرن سالم یعنی مالیکیول اور گرافین آکسائیڈ کی کچھ مقدار شامل کی گئی ہے اس کے بعد ان اسٹیکرز کو انسولین کے محلول میں تین گھنٹوں تک ڈبو کر ذیابیطس کے مریض سوروں کے گال کے اندر چپکایا گیا۔ تھوڑی دیر بعد سوروں کے جسم میں انسولین کی خوراک پہنچ گئی جس کے بعد یہ تجربہ انسانوں ہر بھی کیا گیا۔ حیران کن طور پر انسانوں پر بھی یہ تجربہ کامیاب رہا ہے اور اسٹیکرز کا کوئی نشان دیکھنے میں نہیں آیا۔

ایک اسٹیکر کئی بار قابل استعمال

ان اسٹیکرز کا ایک فائدہ یہ کہ ایک اسٹیکر میں کئی بار انسولین کو بھرا جاسکتا ہے۔

Insuline Ka Mutabadil Sticker

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Insuline Ka Mutabadil Sticker and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Insuline Ka Mutabadil Sticker to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   2407 Views   |   06 Sep 2022
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 07 October 2024)

گال کے اندر چپکایا جانے والا انسولین ۔۔انجیکشن نہیں اب اسٹیکر انسولین کرے آپ کی شوگر کنٹرول

گال کے اندر چپکایا جانے والا انسولین ۔۔انجیکشن نہیں اب اسٹیکر انسولین کرے آپ کی شوگر کنٹرول ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ گال کے اندر چپکایا جانے والا انسولین ۔۔انجیکشن نہیں اب اسٹیکر انسولین کرے آپ کی شوگر کنٹرول سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔