کروڑوں کا نیا بنگلہ۔۔ بیٹوں اور شوہر کے ساتھ مل کر بنایا۔۔ صباء فیصل نے اپنے نئے آشیانے کی ویڈیو بناڈالی

“یہ گھر میرے دونوں بیٹوں نے اپنے ابو کے ساتھ مل کر بنایا ہے لیکن کلر سیلیکشن اور باقی تمام چیزیں میری پسند کی ہیں۔ میرے بچوں نے یہ گھر بنانے میں میری بھی مدد لی ہے۔“

یہ کہنا ہے معروف اداکارہ صباء فیصل کا جنھوں نے حال ہی میں اپنے خاندان کے ساتھ مل کر نیا بنگلہ بنوایا ہے اور اس کی خوبصورت سی ویڈیو بھی بنائی ہے۔ تو آئیے دیکھتے ہیں صباء فیصل کا نیا گھر

بنگلے کے سامنے کا حصہ

ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ صباء پورے گھر کا راؤنڈ لگا رہی ہیں۔ گھر کا سامنے والا حصہ خوبصورت سرمئی رنگ کا ڈیزائن کیا گیا یے جبکہ جا بجا لگی لائٹس کی وجہ سے اندھیرے کا احساس بالکل نہیں ہوتا اور سارا گھر جگمگانے لگتا ہے۔

دیدہ زیب انٹیریئر

اندرونی حصہ بھی سرمئی اور کریم کلر کے کومبینیشن سے بنایا گیا ہے۔ گھر کا کچن جدید انداز کا ہے اور باتھ روم بھی انتہائی نفیس ہے۔ باتھ روم میں سفید رنگ کا بڑا سا شیشہ آویزاں ہے۔ جبکہ لاونج کی دیواروں پر سرمئی رنگ کے مختلف ہلکے گہرے شیڈز ہیں۔

بنگلے کی قیمت

صباء نے اپنے نئے گھر کے بارے میں بتایا کہ ان کے اس گھر کا نام “آشیانہ“ ہے اور یہ 5 مرلے کا گھر ہے جسے کاروباری مقصد کے لئے بنایا گیا ہے۔ گھر کو دیکھتے ہی اندازہ ہوجاتا ہے کہ اس کی قیمت کئی کروڑ ہوگی۔

Saba Faisal Ka New Ghar

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Saba Faisal Ka New Ghar and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Saba Faisal Ka New Ghar to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   3011 Views   |   02 Nov 2022
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 January 2025)

کروڑوں کا نیا بنگلہ۔۔ بیٹوں اور شوہر کے ساتھ مل کر بنایا۔۔ صباء فیصل نے اپنے نئے آشیانے کی ویڈیو بناڈالی

کروڑوں کا نیا بنگلہ۔۔ بیٹوں اور شوہر کے ساتھ مل کر بنایا۔۔ صباء فیصل نے اپنے نئے آشیانے کی ویڈیو بناڈالی ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ کروڑوں کا نیا بنگلہ۔۔ بیٹوں اور شوہر کے ساتھ مل کر بنایا۔۔ صباء فیصل نے اپنے نئے آشیانے کی ویڈیو بناڈالی سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔