رات سونے گئی، لیکن کمرے میں مردہ پائی گئی ۔۔ پاکستانی اداکارہ و ماڈل سعیدہ امتیاز کا اچانک انتقال کیسے ہوا؟

پاکستانی ماڈل و اداکارہ سعیدہ امتیاز کا انتقال ہوگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اداکارہ اپنے کمرے میں مردہ پائی گئیں ہیں۔ سوشل میڈیا پر ان کے انتقال کی خبر تیزی سے وائرل ہو رہی ہے۔ سعیدہ پاکستان کیکئی مشہور فلموں میں کام کرچکی ہیں۔

واضح رہے 2017 میں کپتان فلم میں اداکارہ نے جمائمہ کا کردار نبھایا جبکہ پاکستانی بگ باگ شو یعنی تماشہ میں بھی بھرپور شرکت کی۔ سعیدہ نے ایک بچہ بھی گود لے رکھا تھا۔ یہ کشمیر میں پیدا ہوئیں اور انہوں نے اپنی زندگی کے کئی سال اپنے 8 بہن بھائیوں کے ہمراہ نیویارک میں رہیں۔

Saeeda Imtiaz Ka Achanak Inteqal

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Saeeda Imtiaz Ka Achanak Inteqal and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Saeeda Imtiaz Ka Achanak Inteqal to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Humaira  |   In News  |   0 Comments   |   19559 Views   |   18 Apr 2023
About the Author:

Humaira is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Humaira is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 09 September 2024)

رات سونے گئی، لیکن کمرے میں مردہ پائی گئی ۔۔ پاکستانی اداکارہ و ماڈل سعیدہ امتیاز کا اچانک انتقال کیسے ہوا؟

رات سونے گئی، لیکن کمرے میں مردہ پائی گئی ۔۔ پاکستانی اداکارہ و ماڈل سعیدہ امتیاز کا اچانک انتقال کیسے ہوا؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ رات سونے گئی، لیکن کمرے میں مردہ پائی گئی ۔۔ پاکستانی اداکارہ و ماڈل سعیدہ امتیاز کا اچانک انتقال کیسے ہوا؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔