عرق النساء شیاٹیکا کا آسان قدرتی علاج

دورجدید میں عرق النساء کا درد عام ہو چکا ہے۔ اس درد سے زیادہ تر خواتین متاثر ہوتی ہیں۔ اسی لیے اس عرق النساء کہا جاتا ہے۔یہ درد عموماً ایک ٹانگ میں ہوتا ہے جس سے بعض اوقات ٹانگ بھاری محسوس ہوتی ہے اور اکثر سُن بھی ہوجاتی ہے۔اُٹھنے بیٹھنے سے بھی درد کی شدت بڑھتی ہے۔ ذیل میں ڈاکٹر بلقیس اس تکلیف دہ درد سے آرام پانے کا ایک ٹوٹکہ بتارہی ہیں جس کے چند دنوں کے استعمال سے انشاء اللہ درد میں کافی افاقہ ہوگا۔

اس نسخہ کو بنانے کے لیے درج ذیل اجزاء درکار ہیں۔
سورنجان شیرین۔۔۔۔پچاس گرام
ایلوا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔پچاس گرام (ایلو ادراصل سوکھا ہوا ایلوویرا ہوتا ہے جو پنسار سے باآسانی مل جاتا ہے)
ایلوویرا جیل تازہ

بنانے کا طریقہ:
تمام اجزاء کو ہم وزن پیس کر پاؤڈر بنالیں۔ ایلوویرا کے گودے میں اس پاؤڈر کو اچھی طرح مکس کرکے چنے کی دال کے برابر گولیاں بنالیں۔

استعمال کا طریقہ:
روزانہ صبح و شام ایک ایک گولی کھائیں۔ 14دنوں کے مسلسل استعمال سے ناقابل یقین نتائج دیکھ کر دنگ رہ جائیں گے۔

پرہیز:
چاول، دہی اور کھٹی چیزیں اس دوران بالکل نہ کھائیں۔

Sciatica Ka Asan Ilaj In Urdu

Discover a variety of Health and Fitness articles on our page, including topics like Sciatica Ka Asan Ilaj In Urdu and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Sciatica Ka Asan Ilaj In Urdu to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Aqib Shahzad  |   In Health and Fitness  |   0 Comments   |   5659 Views   |   16 Dec 2020
About the Author:

Aqib Shahzad is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Aqib Shahzad is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 25 April 2024)

عرق النساء شیاٹیکا کا آسان قدرتی علاج

عرق النساء شیاٹیکا کا آسان قدرتی علاج ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ عرق النساء شیاٹیکا کا آسان قدرتی علاج سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔