سلمان خان کی شادی ان کے خاندان سمیت ہر کسی کی خواہش ہے، لوگ اپنے پسندیدہ اداکار کو دلہا بنا دیکھنا چاہتے ہیں اور اس سے بھی بڑھ کر وہ کس سے شادی کرتے ہیں یہ جاننے میں دلچسپی رکھتے ہیں۔
لیکن اس کے باوجود 59 سالہ سلمان اب تک کنوارے ہیں اور اب وہ شادی کے موضوع پر بات کرنے سے گریز کرتے ہیں۔ جبکہ دوسری جانب ان کے والد نے کئی بار ان کی شادی نہ ہونے کی وجہ بتائی ہے۔
ان دنوں سلیم خان کا ایک پرانا انٹرویو سامنے آیا ہے جس میں وہ یہ بات کہتے نظر آئے کہ، سلمان کا پتہ نہیں کیا مسئلہ ہے، اسکی سوچ میں تھوڑا سا تضاد ہے جس کی وجہ سے بھی اسکی شادی نہیں ہوتی۔
انہوں نے بتایا کہ، سلمان کے جب کسی اداکارہ کے ساتھ تعلقات بنتے ہیں تو وہ پھر اس میں اپنی والدہ جیسی گھرداری کی صلاحیتیں دیکھنا شروع کردیتا ہے، جو کہ غلط ہے۔ کیونکہ کسی بھی کام کرنے والی خاتون سے یہ امید رکھنا کہ وہ اپنا کام چھوڑ کر گھر بیٹھ جائے، بچے پالے، ان کو اسکول لے جائے، ہوم ورک کروائے یا کھانا پکائے تو یہ ایک مسئلہ ہے۔
سیلم خان کا کہنا تھا کہ، جب یہ کسی کو پسند کرنے لگتا ہے تو یہ اس کو بدلنے کی کوشش کرتا ہے اور اس میں اپنی ماں کو ڈھونڈتا ہے، جو ممکن نہیں ہے۔
Discover a variety of News articles on our page, including topics like Salim Khan Talks About Salman Khan Marriage and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Salim Khan Talks About Salman Khan Marriage to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.
About the Author:
Salwa Noor is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Salwa Noor is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.
اسکی سوچ غلط ہے تبھی شادی نہیں ہو رہی ۔۔ سیلم خان نے سلمان خان کی کس بات کو انکی شادی نہ ہونے کا ذمہ دار ٹھہرا دیا؟
اسکی سوچ غلط ہے تبھی شادی نہیں ہو رہی ۔۔ سیلم خان نے سلمان خان کی کس بات کو انکی شادی نہ ہونے کا ذمہ دار ٹھہرا دیا؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ اسکی سوچ غلط ہے تبھی شادی نہیں ہو رہی ۔۔ سیلم خان نے سلمان خان کی کس بات کو انکی شادی نہ ہونے کا ذمہ دار ٹھہرا دیا؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔