کسی کے بچوں کو ہاتھ لگانے سے پہلے پوچھ لینا چاہیے۔۔ عمران اشرف نے شو میں ایسا کیا کیا جو ویڈیو وائرل ہوگئی؟

"یہ اچھا طریقہ ہے کسی کے بھی بچوں کو ہاتھ لگانے سے پہلے پوچھ لینا چاہیے"

"عمران اشرف کا بچی کے والدین سے اجازت مانگنا اس بات کا ثبوت ہے کہ ان کی پرورش ایک بہترین ماں نے کی ہے"

یہ کہنا ہے عوام کا جنھوں نے مذاق رات شو کے دوران عمران اشرف کے عمل کو دیکھ کر ان کی تعریفوں کے پل باندھ دیے

عمران اشرف شو کے دوراب اسٹیج پر بیٹھے تھے کہ اچانک انہوں نے آڈیئنس میں بیٹھی بچی کو مائیک دیا اور اپنے پاس بلایا۔ جب منتشا نامی بچی اسٹیج پر پہنچی تو اسے شفقت سے پیار کرنے اور چھونے سے پہلے عمران اشرف نے بچی کے والدین سے اجازت طلب کرتے کہا کہ ’کیا میں چھو سکتا ہوں؟ اجازت ہے؟‘۔

بچی کی والدہ نے عمران اشرف کو اجازت دی جس کے بعد عمران اشرف بچی سے باتیں کرنے لگے. بچی نے عمران اشرف کے نام پر پوئم سنائی. بچی کے والدین سے اجازت طلب کرنے پر عوام ہی نہیں منیب بٹ اور نادیہ حسین سمیت کئی شوبز شخصیات نے ان کی تعریف کی.

Imran Ashraf Took Permission Before Touching A Kid

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Imran Ashraf Took Permission Before Touching A Kid and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Imran Ashraf Took Permission Before Touching A Kid to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   3749 Views   |   25 Jan 2024
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 12 September 2024)

کسی کے بچوں کو ہاتھ لگانے سے پہلے پوچھ لینا چاہیے۔۔ عمران اشرف نے شو میں ایسا کیا کیا جو ویڈیو وائرل ہوگئی؟

کسی کے بچوں کو ہاتھ لگانے سے پہلے پوچھ لینا چاہیے۔۔ عمران اشرف نے شو میں ایسا کیا کیا جو ویڈیو وائرل ہوگئی؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ کسی کے بچوں کو ہاتھ لگانے سے پہلے پوچھ لینا چاہیے۔۔ عمران اشرف نے شو میں ایسا کیا کیا جو ویڈیو وائرل ہوگئی؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔