اگر آپ بھی سیب کے سرکے کا بہت زیادہ استعال کرتے ہیں تو فورا ترک کردیں کیونکہ۔۔۔۔ جانیں اس کے 5 ایسے نقصانات جو آپ کو بھی معلوم نہ ہوں

سیب کا سرکہ ہر گھر میں کسی نہ کسی طرح استعمال کیا جاتا ہے، کوئی دبلا ہونے کے لئے روزانہ اس کو پیتا ہے تو کوئی بیوٹی ٹپس میں استعمال کرتا ہے ۔ اس کے فوائد بے شمار ہیں لیکن ہر چیز کا زیادہ استعمال آپ کو نقصان پینچاتا ہے اور یہی وجہ ہے کہ سیب کا سرکہ بھی زیادہ استعمال کرنے سے آپ کو نقصان پہنچا سکتا ہے۔

نقصانات:
آپ بھی جان لیں اس کے یہ 5 نقصانات ہوسکتا ہے کہ آپ کے ساتھ بھی یہ مسائل پیش آتے ہوں اور آپ کو معلوم ہی نہ ہو کہ یہ کس وجہ سے ہو رہے ہیں:

• تیزابیت:
سیب کے سرکے میں ایسٹک ایسڈ پایا جاتا ہے اور اس کا زیادہ استعمال جسم میں تیزابیت بڑھا دیتا ہے کیونکہ ایسڈ کی مقدار بڑھ جاتی ہے اور یوں صرف تیزابیت ہی نہیں بلکہ قبض اور معدہ خراب ہو جاتا ہے۔ ایسے لوگ جنہیں جگر کے مسائل ہوں وہ ڈاکٹر کی ہدایت کے بغیر کسی بھی قسم کے سرکے کو ہر گز استعمال نہ کریں اس سے جگر کے افعال بُری طرح متاثر ہو تے ہیں ۔

• گلے میں جلن:
اس کو زیادہ استعمال کرنے سے گلے میں جلن اور سوجن بھی ہوجاتی ہے۔ کیونکہ اس میں الکلائن -آئن بھی موجود ہوتے ہیں جو گلے میں خراش سمیت مختلف مسائل کی وجہ بنتے ہیں۔

• بلڈ شوگر میں اضافہ:
سیب کے سرکے میں اینٹی گلائسمک خواص پائے جاتے ہیں جو خون میں شوگر کو بڑھانے کا کام کرتے ہیں ۔ جس کی وجہ سے انسولین کی مقدار بڑھنے کا خدشہ ہوتا ہے۔ اس لئے محتاط رہ کر استعمال کرنا آپ کی اچھی صحت کے لئے مفید ہے۔

• پوٹاشئیم کی کمی اور ہڈیوں میں کمزوری:
پوٹاشئیم کی کمی اور ہڈیوں کی کمزوری کی بڑی وجہ سرکے کا زیادہ استعمال ہے۔ پوٹاشئیم کی مددسے ہمارے مسلز اور مختلف اعضاء بہتر طور پر کام کرتے ہیں مگر –آئنز ان کی طاقت کو زائل کر دیتے ہیں ۔

• کمزور دانت:
دانتوں کی اوپری سطح اور اندرونی انیمل شیٹ اس کی وجہ سے بُری طرح سے متاثر ہوتی ہے ۔ یہ جسم کی پی –ایچ لیول کو بڑھا دیتا ہے جس سے مسھوڑوں اور کھانا چبانے کا کام متاثر ہوتا ہے۔

Saib Ke Sirkay Ke Nuqsanat

Discover a variety of Health and Fitness articles on our page, including topics like Saib Ke Sirkay Ke Nuqsanat and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Saib Ke Sirkay Ke Nuqsanat to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Humaira  |   In Health and Fitness  |   1 Comments   |   8754 Views   |   27 Nov 2021
About the Author:

Humaira is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Humaira is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 19 March 2024)

It's awesome іn suppport off me tto һave a site, ԝhich is uѕeful in favor ߋf my knowledge. tһanks

  • Rendall, Lower Weare

اگر آپ بھی سیب کے سرکے کا بہت زیادہ استعال کرتے ہیں تو فورا ترک کردیں کیونکہ۔۔۔۔ جانیں اس کے 5 ایسے نقصانات جو آپ کو بھی معلوم نہ ہوں

اگر آپ بھی سیب کے سرکے کا بہت زیادہ استعال کرتے ہیں تو فورا ترک کردیں کیونکہ۔۔۔۔ جانیں اس کے 5 ایسے نقصانات جو آپ کو بھی معلوم نہ ہوں ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ اگر آپ بھی سیب کے سرکے کا بہت زیادہ استعال کرتے ہیں تو فورا ترک کردیں کیونکہ۔۔۔۔ جانیں اس کے 5 ایسے نقصانات جو آپ کو بھی معلوم نہ ہوں سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔