آج بھی سابق شوہر کو روٹیاں پکا کر دیتی ہوں.. اقبال انصاری کے لئے بشریٰ انصاری نے کون سا شعر سنا دیا؟

"بچوں کے پاس دوسرے ملک نیو یارک یا کینیڈا جاتی ہوں تو ان کے بچوں کو اسکول چھوڑنے جاتی ہوں، واپس لاتی ہوں. کھانا پکا کر کھلاتی ہوں. بچوں کے ابا کو بھی روٹیاں پکا کر دیتی ہوں"

یہ کہنا ہے معروف اداکارہ بشریٰ انصاری کا جنھوں نے چند روز پہلے ساجد حسن کے پروگرام میں شرکت کرتے ہوئے نجی زندگی کے بارے میں گفتگو کی.

بشریٰ انصاری کا کہنا تھا کہ ان کے سابق شوہر، بچوں کے ساتھ رہتے ہیں تو کہتے ہیں کہ میں تو پراٹھے نہیں کھاؤں گا تو میں ان کو 2 پھلکے ڈال کر دے دیتی ہوں.

اس موقع پر بشریٰ نے کہا کہ سابق شوہر سے کوئی دشمنی نہیں ان سے ان کوئی تعلق نہیں تو اختلافات بھی ختم ہوگئے. پھر داغ دہلوی کا ایک شعر پڑھ کر سنایا "ہو چکا ترک تعلق تو جفائیں کیوں ہوں، جن کو مطلب نہیں رہتا وہ ستاتے بھی نہیں"

واضح رہے کہ بشریٰ انصاری نے اقبال انصاری سے شادی کے 36 برس بعد طلاق لے لی تھی.

Bushra Ansari Talking About Ex Husband

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Bushra Ansari Talking About Ex Husband and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Bushra Ansari Talking About Ex Husband to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   14570 Views   |   12 Apr 2024
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 January 2025)

آج بھی سابق شوہر کو روٹیاں پکا کر دیتی ہوں.. اقبال انصاری کے لئے بشریٰ انصاری نے کون سا شعر سنا دیا؟

آج بھی سابق شوہر کو روٹیاں پکا کر دیتی ہوں.. اقبال انصاری کے لئے بشریٰ انصاری نے کون سا شعر سنا دیا؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ آج بھی سابق شوہر کو روٹیاں پکا کر دیتی ہوں.. اقبال انصاری کے لئے بشریٰ انصاری نے کون سا شعر سنا دیا؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔