پہلے بھائی سمجھتی تھی لیکن.. صبور علی کا شوہر کے بارے میں حیران کن انکشاف

"میری دوستی مریم انصاری سے تھی. جب کسی لڑکی کی دوسری لڑکی سے دوستی ہوتی ہے تو وہ دوست کے بھائی کو بھی اپنا بھائی سمجھتی ہے. میں بھی علی کو بھائی ہی سمجھتی تھی"

یہ کہنا ہے صبور علی کا جن کہ ایک انٹرویو کی کلپ سوشل میڈیا پر وائرل ہے. صبور علی نے انکشاف کیا کہ شادی سے پہلے مریم انصاری کو بھی علی انصاری کی شادی کے لیے کچھ لڑکیوں کے نام بتائے تھے جب کہ خود علی کو بھی دوسری لڑکیوں سے شادی کرنے کا مشورہ دیا تھا۔

صبور علی کا کہنا ہے کہ شادی سے پہلے شوہر کو دو لڑکیوں کے نام بتا کر ان سے شادی کرنے کا مشورہ دیا تھا کیوں کہ میں اس وقت تک انہیں بھائی ہی سمجھتی تھی.

جب تک ہم دونوں ایک دوسرے کو پسند نہیں کرنے لگے ہم ایک دوسرے سے اپنے کیریئر، دوستوں اور محبت وغیرہ کے موضوع پر گفتگو کرتے تھے. اس وقت اندازہ نہیں تھا کہ ان کی ایسی باتوں کا انجام ہماری اپنی شادی ہوگا.

Saboor Ali Interview About Ali Ansari

Discover a variety of Health and Fitness articles on our page, including topics like Saboor Ali Interview About Ali Ansari and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Saboor Ali Interview About Ali Ansari to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In Health and Fitness  |   0 Comments   |   955 Views   |   09 Aug 2024
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 21 September 2024)

پہلے بھائی سمجھتی تھی لیکن.. صبور علی کا شوہر کے بارے میں حیران کن انکشاف

پہلے بھائی سمجھتی تھی لیکن.. صبور علی کا شوہر کے بارے میں حیران کن انکشاف ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ پہلے بھائی سمجھتی تھی لیکن.. صبور علی کا شوہر کے بارے میں حیران کن انکشاف سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔