یہ بھی آخر انسان ہیں جو روزی کماتے ہیں۔۔ دھواں دھار بارش میں پھنسے بے بس فوڈ ڈیلیوری رائیڈر کی ویڈیو نے سب کو افسردہ کر دیا، وجہ کیا سامنے آئی؟

فوڈ ڈیلیوری رائیڈر کی نوکری بھی آسان کام نہیں۔ چاہے بارش کا موسم ہو یا پھر تپتی گرمی، انہیں اپنے کسٹمر کے لیے وقت پر کھانا لازمی پہنچانا ہوتا ہے۔ذرا سی تاخیر پر ان لوگوں کو آفس اور کسٹمر کی طرف سے سخت جملوں کا سامنا رہتا ہے مگر اس کے باجود وہ ہر طنز و طعنہ سننے کے بعد بھی ٹائم پر کھانا پہنچاتے ہیں۔

ایک ڈیلیوری رائیڈر کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے جسے دیکھنے کے بعد اس پر کسی کو بھی ترس آجائے۔ بارش کے سخت موسم میں ایک فووڈ ڈیلیوری رائیڈر سڑک کے بیچ پھنس جاتا ہے۔

واقعے کی ویڈیو کراچی کے علاقے بحریہ ٹاؤن کی ہے جہاں آج ایک فوڈ ڈیلیوری کرنے والا شخص طوفانی بارش میں سڑک کے درمیان پھنس گیا، وہ 1 گھنٹے تک وہاں پھنسا رہا کیونکہ کھانے کا آرڈر دینے والے کسمٹر نے اس کی کال اٹینڈ نہیں کی اور بد قسمتی سے اس کی موٹر سائیکل بھی اسٹارٹ نہیں ہو سکی!

سوشل میڈیا صارفین اس فوڈ ڈیلیوری بوائے کی بے بسی دیکھ کربہت مایوس ہو رہے ہیں۔

ڈیلیوری کرنے والوں پر رحم کریں، وہ بھی انسان ہیں اور اپنے گھر والوں کا پیٹ پالنے ، دو وقت کی روٹی کے لیے وہ آپ کے گھر کھانا لے کر پہنچتے ہیں۔

Food Deliver Boy Ki Barish Mein Video

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Food Deliver Boy Ki Barish Mein Video and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Food Deliver Boy Ki Barish Mein Video to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Zain  |   In News  |   0 Comments   |   1588 Views   |   25 Jan 2023
About the Author:

Zain is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Zain is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 December 2024)

یہ بھی آخر انسان ہیں جو روزی کماتے ہیں۔۔ دھواں دھار بارش میں پھنسے بے بس فوڈ ڈیلیوری رائیڈر کی ویڈیو نے سب کو افسردہ کر دیا، وجہ کیا سامنے آئی؟

یہ بھی آخر انسان ہیں جو روزی کماتے ہیں۔۔ دھواں دھار بارش میں پھنسے بے بس فوڈ ڈیلیوری رائیڈر کی ویڈیو نے سب کو افسردہ کر دیا، وجہ کیا سامنے آئی؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ یہ بھی آخر انسان ہیں جو روزی کماتے ہیں۔۔ دھواں دھار بارش میں پھنسے بے بس فوڈ ڈیلیوری رائیڈر کی ویڈیو نے سب کو افسردہ کر دیا، وجہ کیا سامنے آئی؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔