ٍکھیر کھائیں اور کمر درد بھگائیں ۔۔ جانیئے کھیر کھانے کے چند ایسے فائدے جو یقیناً آپ بھی نہیں جانتے ہوں گے

عید ہو یا ہو کوئی تہوار، شادی بیاہ کی تقریب ہو یا کوئی دعوت ہمارے ہاں میٹھے میں کھیر کو بہت اہمیت دی جاتی ہے اور کم ہی لوگ ایسے ہوتے ہیں جن کے ہاتھوں میں لذت بھری کھیر بنانے والا ذائقہ ہوتا ہے۔ کھیر دودھ ، چاول اور چینی سے مل کر بنتی ہے، لیکن اس کھیر کے بھی بہت فائدے ہیں جو آج سے پہلے آپ کو شاید معلوم نہ ہوں، آج ہم آپ کو کے فوڈز میں بتانے جا رہے ہیں کہ کون سے فائدے آپ کو کھیر کھانے سے مل سکتے ہیں۔

٭ آج کل ہارٹ اٹیک کے امراض میں اضآفہ ہوگیا ہے، ہر روز کوئی نہ کوئی اس مرض سے جان سے ہاتھ دھو بیٹھ رہا ہے جس کی وجہ یہی ہے کہ ہمارے ہاں ڈپریشن کے مسائل میں اضآفہ ہو رہا ہے، لہٰذا کھیر ہارٹ اٹیک اور ڈپریشن جیسے مہلک امراض کو ختم کرنے میں معاون ہے۔

٭ جگر یا کینسر ہو السر کا ورم مزیدار سی کھیر ان خطرناک امراض میں بھی مدد کرتی ہے چونکہ اس میں دودھ اور چاول مکمل طور پر گھل مل جاتے ہیں جو اپنے اندر ایک منفرد کیمیائی فارمولا تیار کر لیتے ہیں جو ان امراض سے شفاء دینے میں مددگار ہوتے ہیں۔

٭ کمر درد ہو یا بھوک نہ لگنے کی شکایت ٹھنڈی سی کھیر آپ کو بھوک بھی لگائے گی اور اور کمر کے درد کی اذیت ناک شکایت میں مدد بھی فراہم کرے گی۔

کولیسٹرول، آنتوں کا کینسر، دماغ کی تیزی، جلد کو چمکدار اور رنگ صاف کرنے کے علاوہ کھیر ایکنی سے بھی بچاتی ہے۔

Kheer Khayen Kamar Dard Bhagayn

Discover a variety of Health and Fitness articles on our page, including topics like Kheer Khayen Kamar Dard Bhagayn and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Kheer Khayen Kamar Dard Bhagayn to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Humaira  |   In Health and Fitness  |   0 Comments   |   7253 Views   |   10 Oct 2022
About the Author:

Humaira is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Humaira is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 21 November 2024)

ٍکھیر کھائیں اور کمر درد بھگائیں ۔۔ جانیئے کھیر کھانے کے چند ایسے فائدے جو یقیناً آپ بھی نہیں جانتے ہوں گے

ٍکھیر کھائیں اور کمر درد بھگائیں ۔۔ جانیئے کھیر کھانے کے چند ایسے فائدے جو یقیناً آپ بھی نہیں جانتے ہوں گے ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ ٍکھیر کھائیں اور کمر درد بھگائیں ۔۔ جانیئے کھیر کھانے کے چند ایسے فائدے جو یقیناً آپ بھی نہیں جانتے ہوں گے سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔