پہلے بل بھرنے کے قابل بنو پھر دل دینا.. آغا علی نے مردوں کو یہ مشورہ کیوں دیا؟

"یہ بات حقیقت ہے کہ آج کل جو لڑکی زرا بھی سمجھدار ہوگی تو اسے محبت کے بجائے تحفظ، لگژریز اور عیش و آرام چاہیے ہوتا ہے"

یہ کہنا ہے مشہور اداکار آغا علی کا جنھوں نے ایک بار پھر خواتین کے متعلق حساس موضوع پر گفتگو کر کے سوشل میڈیا پر تنقید کو ہوا دے دی ہے.

آغا علی نے حالیہ انٹرویو میں اپنی رائے دیتے ہوئے کہا کہ آج کل لڑکیاں ایسے مرد کی خواہش کرتی ہیں جو انھیں تحفظ دینے کے ساتھ ان کی خواہشات کو پورا کرسکتا ہو.

ساتھ ہی آغا علی نے مردوں کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ اگر تمہاری جیب میں پیسا ہے اور تم اچھا کماتے ہوتو تمہیں کوئی بھی لڑکی مل سکتی ہے. لیکن پہلے خود کو قابل بناؤ اس کے بعد عاشقی کا سوچنا. خود کو اتنا قابل بناؤ کہ لڑکی کو دل دینے سے پہلے اسکے بل بھر سکو"

آغا علی کے ان بیانات کے بعد سوشل میڈیا صارفین کا کہنا ہے کہ کئی بار رشتوں کی ناکامی کے بعد آغا علی خواتین کے لئے کافی تلخ ہوچکے ہیں جبکہ کچھ صارفین خواتین کے بارے میں غلط ترجمانی کرنے پر آغا علی پر تنقید کررہے ہیں.

Agha Ali Nay Mardon Ko Kiya Mashwara Diya

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Agha Ali Nay Mardon Ko Kiya Mashwara Diya and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Agha Ali Nay Mardon Ko Kiya Mashwara Diya to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   796 Views   |   04 Jul 2024
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 07 November 2024)

پہلے بل بھرنے کے قابل بنو پھر دل دینا.. آغا علی نے مردوں کو یہ مشورہ کیوں دیا؟

پہلے بل بھرنے کے قابل بنو پھر دل دینا.. آغا علی نے مردوں کو یہ مشورہ کیوں دیا؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ پہلے بل بھرنے کے قابل بنو پھر دل دینا.. آغا علی نے مردوں کو یہ مشورہ کیوں دیا؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔