خوش نہیں ہونا میڈم! یہ سب کے ساتھ ہی ہنستا ہے۔۔ فرح اقرار کی شادی کی سالگرہ منانے کی پوسٹ سوشل میڈیا پر تماشہ بن گئی

Farah Iqrar And Iqrar Ul Hassan Celebrate Their 13th Marriage Anniversary

صحافت سے ڈیجیٹل دنیا تک اپنی پہچان بنانے والی فرح یوسف، جو اب "فرح اقرار" کے نام سے جانی جاتی ہیں، نے حال ہی میں انسٹاگرام پر ایک خوبصورت رییل شیئر کی — جس میں وہ اور مشہور اینکر اقرار الحسن اپنی شادی کی 13ویں سالگرہ منا رہے ہیں۔

سادگی سے بھرپور آؤٹنگ اور ایک مختصر سی سیلبریشن کی جھلک دکھانے والی اس ویڈیو کے کیپشن میں فرح نے لکھا، "ماشاءاللہ، ہمارے ساتھ 13 سال مکمل ہوگئے۔"

مگر جتنا پیار اور خوشی فرح نے دکھائی، اتنا ہی سخت ردِعمل انہیں سوشل میڈیا صارفین سے دیکھنے کو ملا۔

جہاں کچھ لوگوں نے مبارکباد دی، وہیں بہت سے صارفین نے ان کے تعلق پر سوالات اٹھائے اور سخت تنقید کا نشانہ بنایا۔

ایک صارف نے لکھا، "آپ ایک باشعور اور خوبصورت خاتون ہیں، اقرار سے بہتر رشتہ ڈیزرو کرتی ہیں۔"

کسی اور نے طنز کیا، "یہ شخص سب کے ساتھ ہنستا ہے، خوش نہ ہوں میڈم، چوتھی کی تیاری کریں۔"

ایک کمنٹ میں پوچھا گیا، "شادی کی اجازت تو ملی، کیا بچوں کی بھی ملی؟"

کچھ لوگوں کا کہنا تھا کہ وہ اقرار الحسن کو ایسا شخص نہیں سمجھتے جو اپنے رشتوں کو سنجیدگی سے لیتے ہوں۔

اس ساری صورتحال کے باوجود، فرح اقرار ایک باہمت خاتون کی مثال ہیں — جنہوں نے صحافت، ڈیجیٹل کانٹینٹ کریشن اور سوشل میڈیا انفلوئنسنگ کے میدان میں کامیاب سفر طے کیا ہے۔

لیکن سوال یہ ہے، کیا مشہور شخصیات کی ذاتی خوشیاں بھی سوشل میڈیا پر تنقید سے محفوظ نہیں رہیں؟ کیا انہیں ہر بار تنقید کا سامنا کرنا پڑے گا؟

Farah Iqrar And Iqrar Ul Hassan Celebrate Their 13Th Marriage Anniversary

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Farah Iqrar And Iqrar Ul Hassan Celebrate Their 13Th Marriage Anniversary and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Farah Iqrar And Iqrar Ul Hassan Celebrate Their 13Th Marriage Anniversary to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Salwa Noor  |   In News  |   0 Comments   |   2822 Views   |   30 May 2025
About the Author:

Salwa Noor is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Salwa Noor is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 31 May 2025)

خوش نہیں ہونا میڈم! یہ سب کے ساتھ ہی ہنستا ہے۔۔ فرح اقرار کی شادی کی سالگرہ منانے کی پوسٹ سوشل میڈیا پر تماشہ بن گئی

خوش نہیں ہونا میڈم! یہ سب کے ساتھ ہی ہنستا ہے۔۔ فرح اقرار کی شادی کی سالگرہ منانے کی پوسٹ سوشل میڈیا پر تماشہ بن گئی ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ خوش نہیں ہونا میڈم! یہ سب کے ساتھ ہی ہنستا ہے۔۔ فرح اقرار کی شادی کی سالگرہ منانے کی پوسٹ سوشل میڈیا پر تماشہ بن گئی سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔