4 ماہ کی بیٹی کے منہ سے جھاگ نکلنے لگا اور پھر۔۔ سعدیہ امام کی بیٹی کو کون سی خطرناک بیماری ہے؟ پہلی بار بتا دیا

“میری بیٹی صرف 4 ماہ کی تھی اسے اچانک بخار ہوا۔ مجھے اندازہ نہیں تھا کہ بچوں کو بخار ہو تو کیا کرنا چاہیے۔ سردی کا موسم تھا اس لئے اسے موزے، ٹوپا اور گرم کپڑے پہنا دیے لیکن اس کی حالت خراب ہوگئی تھی۔ میں اور شوہر اسپتال لے کر بھاگے تو ڈاکٹر نے کہا بچی کی جان جا سکتی تھی اگر کمرے کی کھڑکی بند ہوتی“

یہ کہنا ہے اداکارہ سعدیہ امام کا جنھوں نے چھوٹے بچوں کی پرورش کے حوالے سے ندا یاسر کے مارننگ شو میں شرکت کی۔ سعدیہ امام نے پہلی بار اپنی بیٹی کی بیماری کے حوالے سے انکشاف کیا کہ ان کی بیٹی کو بخار اچانک تیز ہوجاتا ہے اور اسے دورے پڑتے ہیں جس دوران اسے سنبھالنا مشکل ہوجاتا ہے البتہ اب وہ اپنی بیٹی کو خود ٹھیک کر لیتی ہیں۔

سعدیہ امام نے بتایا کہ جب وہ بچی کو لے کر اسپتال پہنچیں تو ڈاکٹر نے بچی کے گرم کپڑے اتار کر اسے پانی کے ٹب میں ڈال دیا اور جب تک اس کا بخار کم نہیں ہوا اس کے پاؤں ٹب میں ہی رہنے دیے۔

ان کا کہنا تھا اگر بچے کو اچانک دورا پڑے تو اسے سیدھی کروٹ لٹا دیں اور اس کے منہ میں کوئی ایسی چیز دبا دیں کہ وہ نگل نہ سکے اور دانت بھینچ نہ سکے اور ڈاکٹر سے رجوع کریں۔

Sadia Imam Opens Up About Her Daughter Health

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Sadia Imam Opens Up About Her Daughter Health and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Sadia Imam Opens Up About Her Daughter Health to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   3148 Views   |   03 Jan 2024
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 08 September 2024)

4 ماہ کی بیٹی کے منہ سے جھاگ نکلنے لگا اور پھر۔۔ سعدیہ امام کی بیٹی کو کون سی خطرناک بیماری ہے؟ پہلی بار بتا دیا

4 ماہ کی بیٹی کے منہ سے جھاگ نکلنے لگا اور پھر۔۔ سعدیہ امام کی بیٹی کو کون سی خطرناک بیماری ہے؟ پہلی بار بتا دیا ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ 4 ماہ کی بیٹی کے منہ سے جھاگ نکلنے لگا اور پھر۔۔ سعدیہ امام کی بیٹی کو کون سی خطرناک بیماری ہے؟ پہلی بار بتا دیا سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔