اللہ کو آسمان پر بھی یاد کرتے رہے۔۔ مسلمان پائلٹ کی ہوائی جہاز اڑانے کے دوران قرآن کی دل چھو لینے والی خوبصورت تلاوت کی ویڈیو

اللہ کا پاک کلام قرآن مجید کی تلاوت کا شوق جب کسی کو ہوجائے تو وہ اکثر اس کو پڑھ کر اپنے ایمان کو مضبوط کر لیتا ہے۔ ہم نے مساجد میں امام کو تلاوت قرآن پاک کی تلاوت کرتے سنا ہے اور بھی دیگر جگہوں پر قرآن کی تلاوت کی جاتی ہے۔

لیکن کیا آپ نے پائلٹ کو تلاوت کرتے سنا ہے اور وہ بھی ایسی خوبصورت آواز میں جس کو سن کر کانوں کو سکون آئے۔

ایسی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے جس میں ایک پائلٹ کو دورانِ پرواز قرآن پاک کی تلاوت کرتے سنا جا سکتا ہے۔

ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ پائلٹ پورے دل کے ساتھ قرآن کی تلاوت کرنے میں مشغول نظر آرہا ہے۔

جہاز میں موجود کسی شخص نے پائلٹ کی تلاوت کرنے کے دوران ویڈیو بنا کر سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کردی ہے جسے لوگ بہت پسند کر رہے ہیں۔

یہ معلوم نہ ہوسکا کہ پائلٹ کس ملک کا ہے تاہم ویڈیو کو ہزاروں افراد دیکھ چکے ہیں۔

Doran Parwaz Tilawat

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Doran Parwaz Tilawat and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Doran Parwaz Tilawat to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Zain  |   In News  |   0 Comments   |   2168 Views   |   10 Jan 2023
About the Author:

Zain is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Zain is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 26 April 2024)

اللہ کو آسمان پر بھی یاد کرتے رہے۔۔ مسلمان پائلٹ کی ہوائی جہاز اڑانے کے دوران قرآن کی دل چھو لینے والی خوبصورت تلاوت کی ویڈیو

اللہ کو آسمان پر بھی یاد کرتے رہے۔۔ مسلمان پائلٹ کی ہوائی جہاز اڑانے کے دوران قرآن کی دل چھو لینے والی خوبصورت تلاوت کی ویڈیو ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ اللہ کو آسمان پر بھی یاد کرتے رہے۔۔ مسلمان پائلٹ کی ہوائی جہاز اڑانے کے دوران قرآن کی دل چھو لینے والی خوبصورت تلاوت کی ویڈیو سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔