سجدوں کی برکت جوانی میں سمیٹ لو ۔۔ اس چمچماتی دنیا کو حقیقت سمجھنے والے نوجوان ایک مرتبہ اس منظر کی حقیقت جان لیں تو سر سجدوں سے نہ اٹھائیں

انسان یہ بات اچھے سے جانتا ہے کہ اسے ایک نہ ایک دن اس دنیا کو چھوڑ کر جانا ہی ہے مگر جان نکلنے کا وقت بھی تو آسان نہیں ہوتا اور کس کا دل کرتا ہے کہ میں دنیا سے چلا جاؤں۔

تو بالکل اب سوشل میڈیا پر یہ تصویر وائرل ہو رہی ہے جس کی حقیقت آپ کو جھنجوڑ کر رکھ دے گی۔

ہوا کچھ یوں کہ ایک تصویر نظر سے گزری جس میں انسان کیلئے لاکھوں پیغام تھے۔ سب سے پہلے تو اسپتال میں بستر پر موجود اس شخص کی بات کرتے ہیں جس کے چہرے پر سانس لینے کیلئے بڑی بڑی نلکیاں لگی ہوئی ہیں۔

جس سے ہمیں معلوم ہوتا ہے کہ انسان کس قدر بے بس ہے اور تو اور یہ بھی معلوم ہوتا ہے کہ انسان بستر پر بھی نماز پڑھ رہا ہے جو ایک اچھی بات ہے۔

مگر جوانی کے کیے ہوئے سجدے بڑھاپے سے بہتر ہیں کیونکہ اس وقت تو انسان کے جسم میں جان بھی نہیں رہتی جب انسان اللہ کی طرف لوٹتا ہے۔ دوسری طرف ایک یہ تصویر وائرل ہو رہی ہے جو ہمیں پیغام دیتی ہے۔

کہ ہمیں دنیا میں اللہ کے احکامات کے مطابق رہنا چاہیے اور اعتدال پسندی کے ساتھ وقت گزارنا چاہیے ۔ ورنہ لوگ تو انتقال کے بعد بس قبر پکی کروا جاتے ہیں یا پھر ماربل لگا جاتے ہیں اور ان سب کاموں سے مردہ کو کوئی سواب نہیں پہنچتا۔

Sajdon Ki Barkat Jawani Mein Smait Lo

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Sajdon Ki Barkat Jawani Mein Smait Lo and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Sajdon Ki Barkat Jawani Mein Smait Lo to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Faiq  |   In News  |   0 Comments   |   2436 Views   |   07 Oct 2022
About the Author:

Faiq is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Faiq is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 January 2025)

سجدوں کی برکت جوانی میں سمیٹ لو ۔۔ اس چمچماتی دنیا کو حقیقت سمجھنے والے نوجوان ایک مرتبہ اس منظر کی حقیقت جان لیں تو سر سجدوں سے نہ اٹھائیں

سجدوں کی برکت جوانی میں سمیٹ لو ۔۔ اس چمچماتی دنیا کو حقیقت سمجھنے والے نوجوان ایک مرتبہ اس منظر کی حقیقت جان لیں تو سر سجدوں سے نہ اٹھائیں ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ سجدوں کی برکت جوانی میں سمیٹ لو ۔۔ اس چمچماتی دنیا کو حقیقت سمجھنے والے نوجوان ایک مرتبہ اس منظر کی حقیقت جان لیں تو سر سجدوں سے نہ اٹھائیں سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔